چیئرمین کا عہدہ ختم، 7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان

Indonesia Berita Berita

چیئرمین کا عہدہ ختم، 7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے نئی قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی کا اعلان کرتے ہوئے چیئرمین سلیکشن کمیٹی کا عہدہ ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

پانی کے بعد چائے دنیا میں سب سے زیادہ پیا جانے والا مشروب ہے اگر اس یہ فائدہ جان لیں تو شاید وہ بھی...سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں پولیس نے ایک ایسا جیب کترا گروہ گرفتار کیا ہے جس کی اراکین خواتین ہیں۔ غیر ملکی میڈیا...

محسن نقوی نے سلیکشن کمیٹی کے اراکین کے ناموں کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ سابق ٹیسٹ کرکٹرز محمد یوسف، عبدالرزاق، وہاب ریاض اور اسد شفیق سلیکشن کمیٹی کا حصہ ہوں گے جب کہ کپتان، ہیڈ کوچ بھی اس کے ممبر ہوں گے۔ ساتوں اراکین میں سے اکثریت پر فیصلہ ہوگا۔ چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ سلیکشن کمیٹی کے ایک ایک رکن پر ورکنگ ہوئی ہے، چار اراکین یہاں بیٹھے ہوئے ہیں۔ ایک ڈیٹا کا بندہ لیا ہے 2 کوآرڈینیٹرز ہوں گے۔ کوئی لابی نہیں چلے گی سلیکشن کمیٹی فیصلوں میں آزاد ہوگی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی کو تحلیل کر دیا گیا،نیا چیف سلیکٹر کون ہو ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے موجودہ سلیکشن کمیٹی کو تحلیل کر دیا۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق موجودہ سلیکشن کمیٹی کو تحلیل کر دیا گیا ہے، نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔پی سی بی ترجمان کا کہنا ہے کہ نئی سلیکشن کمیٹی ٹیم کے انتخاب کے لیے میرٹ پر آزادانہ فیصلے کرے گی، نئی سلیکشن کمیٹی کے میرٹ پر فیصلے سب کے...
Baca lebih lajut »

پاکستان میں رمضان کا چاند نظر آ چکا ہےپاکستان میں رمضان کا چاند نظر آ چکا ہےپاکستان میں رمضان کا چاند نظر آ چکا ہے ، مرکزی روئت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے پیر کو اعلان کیا۔
Baca lebih lajut »

افریقی ملک کا امریکا سے فوجی تعلقات ختم کرنے کا اعلانافریقی ملک کا امریکا سے فوجی تعلقات ختم کرنے کا اعلانمزید پڑھیں
Baca lebih lajut »

وزیراعظم کا صدارتی انتخاب میں آصف زرداری کی مکمل حمایت کا اعادہوزیراعظم کا صدارتی انتخاب میں آصف زرداری کی مکمل حمایت کا اعادہنیشنل پارٹی کا بھی آصف زرداری کو ووٹ دینے کا اعلان کردیا، جے یو آئی اور جی ڈی اے کا صدارتی الیکشن کا بائیکاٹ
Baca lebih lajut »

یوٹیوب صارفین نئی تبدیلی کیلئے تیار رہیںیوٹیوب صارفین نئی تبدیلی کیلئے تیار رہیںیوٹیوب نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ چند ہفتوں میں ٹی وی ایپ کا نیا ڈیزائن دوبارہ متعارف کرائے گا، اس اقدام سے صارفین کو ایک نئی
Baca lebih lajut »

اگلے 15 روز کیلیے ڈیزل کی قیمت میں کمی، پیٹرول کے نرخ برقراراگلے 15 روز کیلیے ڈیزل کی قیمت میں کمی، پیٹرول کے نرخ برقراروزارت خزانہ نے نئی قیمتوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 13:40:42