معروف بھارتی ریپر و گلوکار امرت پال سنگھ ڈھلون المعروف اے پی ڈھلون نے متحدہ عرب امارات کی مسجد کا دورہ کرنے کی تصاویر شیئر کی ہے۔
بھارتی ریپر و گلوکار امرت پال سنگھ ڈھلون المعروف اے پی ڈھلون کو متحدہ عرب امارات کی مسجد کا دورہ کیا ہے جس کی تصاویر انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اے پی ڈھلون نے تصاویر شیئر کی جس میں انہیں یو اے ای کی ریاست ابوظہبی کی خوبصورت شیخ زید جامع مسجد میں کھڑے دیکھا جاسکتا ہے۔
تصاویر میں اے پی ڈھلون کو عرب لباس میں دیکھا جاسکتا ہے اور انہوں نے جامع مسجد کے مختلف حصوں میں تصاویر بنوائیں ہیں۔ بھارتی سکھ گلوکار نے عرب لباس جبہ کے ساتھ کوفیہ بھی پہن رکھا تھا، انہوں نے مسجد کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے مختصر کیپشن میں ’’جنت ‘‘ لکھا ہے۔واضح رہے کہ اے پی ڈھلون بھارت سمیت خلیجی ممالک اور خصوصی طور پر متحدہ عرب امارات سمیت پاکستان میں بھی مقبول ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
’کھل کے کھیل پیارے‘ پی ایس ایل 9 کے اینتھم کا ٹیزر جاریپی ایس ایل 9 کے آفیشل اینتھم کا ٹیزر جاری کیا گیا ہے جس میں گلوکار علی ظفر اور آئمہ بیگ نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے
Baca lebih lajut »
وزیراعظم کا صدارتی انتخاب میں آصف زرداری کی مکمل حمایت کا اعادہنیشنل پارٹی کا بھی آصف زرداری کو ووٹ دینے کا اعلان کردیا، جے یو آئی اور جی ڈی اے کا صدارتی الیکشن کا بائیکاٹ
Baca lebih lajut »
جہانگیر ترین کا سیاست چھوڑنے کا اعلان، آئی پی پی کی سربراہی سے بھی مستعفیاللہ کرے آئندہ چند برس میں پاکستان مستحکم ہوِ، جہانگیر ترین
Baca lebih lajut »
ابھی اننگز ڈکلیئر نہیں کی گراؤنڈ میں واپس جاؤ! روہت کا مضحکہ خیز اندازبھارتی کپتان روہت کی مضحکہ خیز انداز میں یشسوی اور سرفراز کو گراؤنڈ میں واپس بھیجنے کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔
Baca lebih lajut »
غزہ میں خواتین کو ترجیحی بنیادوں پر تحفظ فراہم کیا جائے، انتونیو گوتیریسانتونیو گوتیریس کا کہنا تھا کہ خواتین کا عالمی دن ان کی کامیابیوں کے اعتراف، مساوات اور مستقبل کے لیے کام کرنے کی یاد دہانی کا دن بھی ہے۔
Baca lebih lajut »
بھارت انگلینڈ ٹیسٹ سیریز، ہر میچ میں ایک نیا کھلاڑی میدان میں اترا!انگلش ٹیم دورہ بھارت میں مشکلات کا شکار ہے مگر یہ بات کافی دلچسپ ہے کہ اس سیریز کے ہر ٹیسٹ میں کسی نہ کسی کھلاڑی کا ڈیبیو ہوا۔
Baca lebih lajut »