بھارتی کپتان روہت کی مضحکہ خیز انداز میں یشسوی اور سرفراز کو گراؤنڈ میں واپس بھیجنے کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔
راجکوٹ میں انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے دن بھارت کمانڈنگ پوزیشن میں آگیا تھا۔ میزبان ٹیم نے انگلینڈ کو چوتھی اننگز میں جیت کے لیے 557 رنز کا مشکل ترین ہدف دیا تھا۔
دلچسپ صورتحال اس وقت دیکھنے میں آئی کہ جب دوسرے سیشن میں ڈرنکس کے وقفے کے بعد دونوں بیٹرز ڈریسنگ روم کی طرف جانے لگے اس وقت میں بھارت کو 536 رنز کی برتری حاصل تھی۔ بھارتی کپتان نے اس موقع پر سرفراز اور یشسوی کی طرف دیکھ کر اپنے ہاتھوں سے اشارہ بھی کیا کہ وہ ڈریسنگ روم کی طرف کیوں آرہے ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم کا کپتان کون ہوگا؟ نام سامنے آگیارواں برس ٹی 20 ورلڈ کپ میں روہت شرما ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ ہاردک پانڈیا ٹیم کے نائب کپتان ہوں گے۔۔۔۔۔۔۔
Baca lebih lajut »
حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلانپیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 73 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 37 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے
Baca lebih lajut »
انگلینڈ کی ’باز بال‘ کرکٹ سے ٹیسٹ میں نئی جان پڑگئی، ای این بوتھمسابق انگلش کرکٹر ای این بوتھم کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کی ’باز بال‘ کرکٹ کی وجہ سے ٹیسٹ کرکٹ میں نئی جان پڑگئی ہے۔
Baca lebih lajut »
کمشنر راولپنڈی کے الزامات کی تردید، ہم نے الیکشن حلف کے تحت شفاف کرائے، ڈی آر اوزالیکشن میں کمشنر کا کوآرڈینیشن کے علاوہ کوئی کردار نہیں ہے، الیکشن ایکٹ کے تحت پولنگ کرائے ہیں، پریس کانفرنس
Baca lebih lajut »
امریکا کا پاکستان میں عام انتخابات کے دوران دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہواشنگٹن: امریکا نے ایک بار پھر پاکستان میں عام انتخابات کے دوران دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔
Baca lebih lajut »