الیکشن میں کمشنر کا کوآرڈینیشن کے علاوہ کوئی کردار نہیں ہے، الیکشن ایکٹ کے تحت پولنگ کرائے ہیں، پریس کانفرنس
ن لیگ غلطیوں کی نشاندہی کرکے اپنی اصلاح کرے، خواجہ سعد رفیقانسداد اسمگلنگ برائے جسم فروشی کی ٹریننگ کے دوران اہلکار کی خودکشیکراچی میں کوکنگ آئل سے بھرا ٹینکرالٹنے سے ہزاروں لیٹرتیل سڑک پربہہ گیاملکی صورتحال؛ سابق کپتان بھی پریشان!کراچی: مبینہ پولیس مقابلے میں 2ڈاکو زخمی حالت میں گرفتاردوسرے کیڑوں کو ’خودکشی‘ کی طرف مائل کرنے والا خطرناک کیڑاکمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ کے الزامات کے بعد ان کے زیر انتظام الیکشن کرانے والے تمام اضلاع کے ڈپٹی ریٹرننگ افسران نے دھاندلی کے الزامات کی تردید کرتے...
پریس کانفرنس میں ڈی آر او راولپنڈی حسن وقار چیمہ، ڈی آر او چکوال قراۃ العین، ڈی آر او اٹک راؤ عاطف رضا بھی ساتھ شریک تھے۔ سیف انور جھپہ نے کہا کہ الیکشن 2024 شفاف انتخابات ہوئے، سابق کمشنر کے تمام الزامات کی تردید کرتے ہیں۔ڈی آر او راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے کہا کہ ہم نے الیکشن شفاف کرائے ہیں، ہم تمام الزامات کی تردید کرتے ہیں اور تمام الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں۔
ڈی آر او جہلم کیپٹن سمیع نے کہا کہ ڈی آر او جہلم کی حیثیت سے سابق کمشنر کے الزامات کی تردید کرتا ہوں، ہمارے اوپر کوئی دباو نہیں تھا، جہلم میں تمام قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر شفاف انتخابات کرائے ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کمشنر راولپنڈی کے الزامات مسترد : الیکشن کمیشن نے بڑا اعلان کردیااسلام آباد : الیکشن کمیشن نے کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے تحقیقات کا اعلان کردیا۔
Baca lebih lajut »
نگراں حکومت ریاست، سیاست اور فوج کے خلاف سازش پر فی الفور کارروائی کرے: ن لیگ کا سابق کمشنر کے الزامات پر ردعملسابق کمشنر راولپنڈی کے انتخابات میں دھاندلی سے متعلق الزامات کے ردعمل میں پاکستان مسلم لیگ ن نے نگراں حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ریاست اور سیاست کے خلاف ہونے والی اس سازش پر فی الفور کارروائی کرے۔ دوسری جانب الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات میں دھاندلی سے متعلق الزامات کی تحقیق کے لیے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دے دی ہے جو تین دن میں اپنی...
Baca lebih lajut »
امریکا کا پاکستان میں عام انتخابات کے دوران دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہواشنگٹن: امریکا نے ایک بار پھر پاکستان میں عام انتخابات کے دوران دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔
Baca lebih lajut »
پاکستان میں عام انتخابات کے لیے پولنگ آج ہو گی، چاروں صوبوں میں سکیورٹی ہائی الرٹپاکستان کی تاریخ کے بارہویں عام انتخابات کا انعقاد آج ہو رہا ہے جس کے نتیجے میں عوام کو حق رائے دہی کے تحت اپنے نمائندے قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں بھیجنے کا موقع ملے گا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے چاروں صوبوں کے حکام کو ووٹرز کے تحفظ کے لیے سکیورٹی ہائی الرٹ رکھنے کی ہدایت کی...
Baca lebih lajut »
اسرائیل گزہ کے ارد گرد 'سیکیورٹی بیلٹ' قائم کرنے کی کوشش کر رہا ہےاسرائیل کے سرحدوں کے ساتھ گزہ کے درمیان خطہ تحفظ بنانے کی کوششیں فلسطینی عوام کے خلاف 'جرم' اور 'صاف حملہ' ہیں، حماس کے افسری عثمان حمدان نے کہا ہے۔
Baca lebih lajut »