نگراں حکومت ریاست، سیاست اور فوج کے خلاف سازش پر فی الفور کارروائی کرے: ن لیگ کا سابق کمشنر کے الزامات پر ردعمل

Indonesia Berita Berita

نگراں حکومت ریاست، سیاست اور فوج کے خلاف سازش پر فی الفور کارروائی کرے: ن لیگ کا سابق کمشنر کے الزامات پر ردعمل
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

سابق کمشنر راولپنڈی کے انتخابات میں دھاندلی سے متعلق الزامات کے ردعمل میں پاکستان مسلم لیگ ن نے نگراں حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ریاست اور سیاست کے خلاف ہونے والی اس سازش پر فی الفور کارروائی کرے۔ دوسری جانب الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات میں دھاندلی سے متعلق الزامات کی تحقیق کے لیے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دے دی ہے جو تین دن میں اپنی...

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں مسلم لیگ ن اکیلے حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہے۔ ان کے مطابق سنا ہے کل شام وفاق میں حکومت بنانے سے متعلق بھی پیشرفت ہوئی ہے۔ ان کے مطابق جب تک ملک میں سیاسی استحکام نہیں آئے گا،

معاشی استحکام ایک خواب ہی رہے گا۔ خواجہ آصف نے کہا کہ ’20 سال میں پاکستان پیپلز پارٹی سے ورکنگ ریلیشن رہا ہے اور جے یو آئی میں ماضی میں بھی شراکت داری رہی ہے۔‘ انھوں نے کہا کہ اب نئی چیز یہ دیکھنے میں آ رہی ہے کہ ’جن کے خلاف دھاندلی کے الزامات لگائے جا رہے ہیں ان سے ہی اتحاد بھی ہو رہے ہیں۔‘

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا قذافی اسٹیڈیم کے انتظامات کا جائزہچیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا قذافی اسٹیڈیم کے انتظامات کا جائزہلاہور: نگراں وزیراعلیٰ پنجاب اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی پنجاب میں ہونے والے پاکستان سپر لیگ میچوں کے شاندار انعقاد کے لئے سرگرم ہو گئے۔
Baca lebih lajut »

ملک بھر میں 12 بجتے ہی انتخابی مہم کا وقت ختمملک بھر میں 12 بجتے ہی انتخابی مہم کا وقت ختموقت ختم ہونے کے بعد جلسہ جلوس کرنے پر قانونی کارروائی ہوگی، ترجمان الیکشن کمیشن
Baca lebih lajut »

کون بنے گا وزیراعظم؟ نون لیگ اور پیپلزپارٹی کے قائدین کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیکون بنے گا وزیراعظم؟ نون لیگ اور پیپلزپارٹی کے قائدین کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیلاہور: نون لیگ اور پیپلزپارٹی کے قائدین کی ملاقات میں آدھی ٹرم کیلئے نون لیگ اورآدھی ٹرم کیلئےپیپلزپارٹی کاوزیراعظم لانے پر غور کیا گیا۔
Baca lebih lajut »

ن لیگ نے پیپلز پارٹی کو بڑے عہدوں کی آفر کردین لیگ نے پیپلز پارٹی کو بڑے عہدوں کی آفر کردیاسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) میں حکومت سازی کے لیے رابطوں کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
Baca lebih lajut »

کمشنر راولپنڈی کے الزامات مسترد : الیکشن کمیشن نے بڑا اعلان کردیاکمشنر راولپنڈی کے الزامات مسترد : الیکشن کمیشن نے بڑا اعلان کردیااسلام آباد : الیکشن کمیشن نے کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے تحقیقات کا اعلان کردیا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 23:25:33