ماہرین نے 2 ہزار پرانے بحری جہاز کے ملبے سے خفیہ خزانہ دریافت کرلیا

Greece Berita

ماہرین نے 2 ہزار پرانے بحری جہاز کے ملبے سے خفیہ خزانہ دریافت کرلیا
Mediterranean Sea
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

غوطہ خوروں نے اس جگہ سے 300 کے قریب اشیا پر مبنی 'چھپے ہوئے خزانے' کو دریافت کیا۔

یونان کے قریب بحیرہ ایجیئن میں 2 ہزار سال پہلے ڈوبنے والے بحری جہاز کے ملبے کی جانچ پڑتال کے دوران چند دلچسپ چیزوں کو دریافت کیا گیا۔ماہرین کی جانب سے جاری بیان کے مطابق غوطہ خوروں نے اس جگہ سے 300 کے قریب اشیا پر مبنی 'چھپے ہوئے خزانے' کو دریافت کیا۔

ان اشیا میں 21 ماربل پر مبنی ہیں جبکہ جہاز کے مختلف حصوں اور 200 سے زائد سرامکس کے ٹکڑے بھی دریافت کیے گئے۔ اس بحری جہاز کے ملبے کو 1900 میں دریافت کیا گیا تھا اور گزشتہ برسوں میں وہاں سے ماربل کے بنے متعدد مجسموں کو نکالا گیا ہے۔ماہرین نے اس ملبے کو منفرد قرار دیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ یہ بحری جہاز 80 سے 60 قبل میسح میں ڈوبا تھا اور اسے مشرقی بحیرہ روم میں دریافت ہونے والا سب سے قیمتی قدیم تجارتی جہاز تصور کیا جاتا ہے۔ماہرین نے بتایا کہ اس ملبے سے 2 ہزار سال قبل کی تجارتی سرگرمیوں کے بارے میں کافی کچھ معلوم ہوسکتا ہے۔

اس جہاز سے 650 فٹ دور ایک اور بحری جہاز کا ملبہ بھی دریافت ہوا تھا اور ماہرین کے خیال میں دونوں جہاز اکٹھے سفر کر رہے تھے۔یہ جہاز سمندر میں 45 سے 70 میٹر گہرائی میں موجود ہے اور اسی وجہ سے اب تک محفوظ ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Mediterranean Sea

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ڈائنو سار کی معدومیت انگور پھیلنے کا ممکنہ سبب قرارڈائنو سار کی معدومیت انگور پھیلنے کا ممکنہ سبب قرارماہرین نے کولمبیا کی پہاڑیوں سے قدیم انگور کے بیج دریافت کیے ہیں جن کا تعلق ڈائنو سار کی معدومیت کے دور سے ہے
Baca lebih lajut »

دنیا بھر میں کینسر جیسے مرض کے تیزی سے پھیلنے کی اہم ترین وجہ دریافتدنیا بھر میں کینسر جیسے مرض کے تیزی سے پھیلنے کی اہم ترین وجہ دریافتماہرین نے کینسر کے بہت تیزی سے پھیلنے کی بڑی وجہ دریافت کی ہے اور وہ ہے موٹاپا۔
Baca lebih lajut »

سائنسدانوں نے انٹار کٹیکا کا کروڑوں برس پرانا راز جان لیاسائنسدانوں نے انٹار کٹیکا کا کروڑوں برس پرانا راز جان لیاسائنسدانوں نے برفانی خطے کے نیچے کروڑوں سال پرانے ایک بہت بڑے دریائی نظام کے آثار دریافت کیے۔
Baca lebih lajut »

پاکستانی فورسز نے یکم اپریل سے 10جون تک 181 دہشتگردوں کو ہلاک اور 61 کو گرفتار کیاپاکستانی فورسز نے یکم اپریل سے 10جون تک 181 دہشتگردوں کو ہلاک اور 61 کو گرفتار کیاسکیورٹی فورسز نے 2 ماہ سے زائد عرصے کے دوران خیبرپختونخوا میں 2 ہزار 701، بلوچستان میں 4 ہزار 902 اور سندھ میں 142 آپریشنز کیے: ذرائع
Baca lebih lajut »

تصاویر: جنگ زدہ غزہ میں ملبے کے ڈھیر پر فلسطینیوں کی نمازِ عیدتصاویر: جنگ زدہ غزہ میں ملبے کے ڈھیر پر فلسطینیوں کی نمازِ عیداسرائیل کے بڑھتے مظالم کے باوجود غزہ کے شہریوں کے حوصلے بلند ہیں، غزہ میں شہریوں نے تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے کے درمیان نماز عید ادا کی۔
Baca lebih lajut »

کیا جانور بھی انسانوں کی طرح شعور رکھتے ہیں؟کیا جانور بھی انسانوں کی طرح شعور رکھتے ہیں؟اس خیال کو کہ جانور سوچ اور جذبات محسوس کرسکتے ہیں بہت سے لوگوں نے سائنسی بدعت قرار دیا تاہم جانوروں کے طرز عمل کے زیادہ تر ماہرین ایسا نہیں سمجھتے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 09:24:21