تصاویر: جنگ زدہ غزہ میں ملبے کے ڈھیر پر فلسطینیوں کی نمازِ عید

Gaza Berita

تصاویر: جنگ زدہ غزہ میں ملبے کے ڈھیر پر فلسطینیوں کی نمازِ عید
Hamas
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

اسرائیل کے بڑھتے مظالم کے باوجود غزہ کے شہریوں کے حوصلے بلند ہیں، غزہ میں شہریوں نے تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے کے درمیان نماز عید ادا کی۔

غزہ: خان یونس میں فلسطینی ملبے کے ڈھیر پر نماز عید ادا کررہے ہیں—فوٹو: رائٹرزغزہ: خان یونس میں فلسطینی ملبے کے ڈھیر پر نماز عید ادا کررہے ہیں—فوٹو: رائٹرزغزہ: خان یونس میں فلسطینی ملبے کے ڈھیر پر نماز عید ادا کررہے ہیں—فوٹو: رائٹرزغزہ: خان یونس میں فلسطینی ملبے کے ڈھیر پر نماز عید ادا کررہے ہیں—فوٹو: رائٹرزغزہ کی پٹی کے مکین عید الاضحٰی کا پہلا دن اسرائیلی جنگ کے نتیجے میں انسانی مصائب کے درمیان منارہے...

اسرائیل کے بڑھتے مظالم کے باوجود غزہ کے شہریوں کے حوصلے بلند ہیں، غزہ میں شہریوں نے تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے کے درمیان نماز عید اداکی۔ غزہ کے علاقے خان یونس میں نماز عید ادا کرنے والے محمود عبد الجواد نے غیر ملکی خبررساں ادارے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’اس عید پر قربانی کے جانور نہیں ہیں، اب ہم خود کو قربان کررہے ہیں، ہم اپنے جسموں کو قربان کررہے ہیں۔

گزشتہ روز یوم عرفہ کے موقع پر بھی فلسطینیوں نے اپنے بلند عزم کا اظہار کیا اور تباہ حال گلیوں سے گزرتے بچوں نے تکبیرات پڑھیں۔دشمن فلسطینیوں کے لوگوں تک اشیائے ضروری، غذائی امداد، دوائیاں اور کپڑے پہنچنے نہیں دے رہا: امام کعبہ کی دعاٹی 20 ورلڈکپ: آئرلینڈ کیخلاف بھی پاکستان کی بمشکل فتح، 107 رنز کا ہدف7 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Hamas

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پاکستان کی رفح میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمتپاکستان کی رفح میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمتپاکستان نے غزہ کے علاقے رفح میں ایک پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج کی بمباری اور اس میں فلسطینیوں کے زندہ جل مرنے کی شدید مذمت کی ہے
Baca lebih lajut »

غزہ جنگ بندی کیلیے حماس کی بعض تجاویز قابل قبول نہیں، امریکاغزہ جنگ بندی کیلیے حماس کی بعض تجاویز قابل قبول نہیں، امریکااسرائیل حماس کی کارروائیوں کے جواب میں غزہ میں جنگ جاری رکھے گا، وزیرخارجہ انٹونی بلنکن
Baca lebih lajut »

امریکا نے سلامتی کونسل سے غزہ میں جنگ بندی کے لیے ووٹنگ کی درخواست کر دیامریکا نے سلامتی کونسل سے غزہ میں جنگ بندی کے لیے ووٹنگ کی درخواست کر دیکئی مرتبہ غزہ میں جنگ بندی سے متعلق یو این قراردادوں کو ویٹو کرنے والے امریکا نے سلامتی کونسل سے غزہ میں جنگ بندی کے لیے ووٹنگ کی درخواست کر دی ہے
Baca lebih lajut »

روہت شرما کی اہلیہ کی فلسطینیوں کے حق میں پوسٹ وائرلروہت شرما کی اہلیہ کی فلسطینیوں کے حق میں پوسٹ وائرلنئی دہلی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کی اہلیہ ریتیکا کی جانب سے غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں کی گئی پوسٹ وائرل ہوگئی۔
Baca lebih lajut »

اسرائیل کی جنگی کابینہ کے اہم رکن کی مستعفی ہونے کی دھمکیاسرائیل کی جنگی کابینہ کے اہم رکن کی مستعفی ہونے کی دھمکیغزہ میں جنگ کے بعد نئی حکومت کے قیام پر اسرائیل کی جنگی کابینہ کے درمیان اختلافات
Baca lebih lajut »

رفح میں اسرائیلی بربریت، بھارتی اسٹارز بھی فلسطینیوں کی حمایت میں بول پڑےرفح میں اسرائیلی بربریت، بھارتی اسٹارز بھی فلسطینیوں کی حمایت میں بول پڑےاسرائیل کی بے گھر فلسطینیوں کی خیمہ بستی غزہ کے جنوبی شہر رفح میں بمباری نے بالی وڈ اداکاروں کے ضمیر بھی جگا دیے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 22:21:07