لیونارڈو ڈی کیپریو بارات لے کر آئے تو فوراً شادی کرلوں گی، مہوش حیات

Indonesia Berita Berita

لیونارڈو ڈی کیپریو بارات لے کر آئے تو فوراً شادی کرلوں گی، مہوش حیات
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ لیونارڈو ڈی کیپریو بارات لے کر آئے تو فوراً شادی کرلوں گی۔

اداکارہ مہوش حیات کا ماضی کا انٹرویو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں انہوں نے کیریئر، شادی اور جیون ساتھی کی خوبیوں سے متعلق اظہار خیال کیا۔

مہوش حئیات نے کہا کہ فی الحال شادی کے لیے تیار نہیں ہوں لیکن جب بھی شادی کروں گی تو شوبز سے عارضی طور پر دوری اختیار لوں گی۔ مہوش حیات نے کہا کہ اگر ہالی ووڈ اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو میرے گھر بارات لیکر آئیں گے تو میں فوراَ شادی کرلوں گی کیونکہ میں ان پر فِدا ہوں۔اداکارہ نے کہا کہ شادی ایک بہت بڑی ذمہ داری ہے لہٰذا میں جب بھی شادی کروں گی تو کچھ عرصے کے لیے شوبز سے دوری اختیار کرلوں گی تاکہ میں اپنی ازدواجی زندگی کو زیادہ وقت دے سکوں۔

انہوں نے کہا کہ مرد مجھ سے ڈرتے ہیں آج تک کسی بھی مرد نے میرے ساتھ سنجیدگی سے تعلقات استوار کرنے کی کوشش نہیں کی، مردوں کو لگتا ہے کہ میں بہت غصے والی ہوں اسی وجہ سے وہ مجھ سے دور رہتے ہیں۔ اداکارہ نے اپنے جیون ساتھی کی خوبیوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ میں چاہتی ہوں کہ میرا شوہر مالی طور پر مستحکم ہو، وہ مجھ سے زیادہ پیسہ کماتا ہوں تاکہ وہ میرے تمام خرچے باآسانی برداشت کرسکے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

شادی کے بعد شوبز سے دوری اختیار کرلوں گی، مہوش حیاتشادی کے بعد شوبز سے دوری اختیار کرلوں گی، مہوش حیاتمیرا شوہر مالی طور پر مستحکم ہو تاکہ وہ میرے تمام خرچے باآسانی برداشت کرسکے، مہوش حیات
Baca lebih lajut »

ایران اسرائیل کشیدگی، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامیخاور مانیکا کے وکیل رضوان عباسی آج نہ آئے تو فیصلہ کر دوں
Baca lebih lajut »

’اچھے شریک حیات کی تلاش ہے جیسے ہی جیون ساتھی ملا شادی کرلوں گا‘’اچھے شریک حیات کی تلاش ہے جیسے ہی جیون ساتھی ملا شادی کرلوں گا‘اداکار عثمان خالد بٹ کا کہنا ہے کہ اچھے شریک کی تلاش ہے جیسے ہی جیون ساتھی ملا تو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجاؤں گا۔
Baca lebih lajut »

چیمپئینز ٹرافی 2025؛ بھارت پھر پاکستان نہ آنے کے بہانے تلاش کرنے لگاچیمپئینز ٹرافی 2025؛ بھارت پھر پاکستان نہ آنے کے بہانے تلاش کرنے لگابھارتی منسٹر پھر کھیل میں سیاست کو لے آئے
Baca lebih lajut »

سائفر گم کرنے کا الزام ثابت ہو تب بھی سزا دو سال سے زائد نہیں دی جاسکتی، اسلام آباد ہائیکورٹسائفر گم کرنے کا الزام ثابت ہو تب بھی سزا دو سال سے زائد نہیں دی جاسکتی، اسلام آباد ہائیکورٹسائفر یا تو جان کر لاپتا کیا گیا یا لاپروائی سے غائب ہوا بیک وقت دو شقوں سیکشن ون سی اور ون ڈی میں سزا نہیں دی جاسکتی
Baca lebih lajut »

بنی گالہ میں میٹنگ ہوئی تو سیکرٹری خارجہ سہیل محمود ماسٹر کاپی لے کر ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر کیس میں سزا کیخلاف اپیلوں پر دلائل دیتے ہوئے وکیل سلمان صفدر نے کہاکہ سیکرٹری خارجہ سہیل محمود نے بیان میں کہا کہ وزیراعظم کی سائفر کاپی گم ہو گئی، بنی گالہ میں میٹنگ ہوئی تو سہیل محمود ماسٹر کاپی لے کر گئے،سہیل محمود کے مطابق اعظم خان نے ان سے سائفر کی نئی کاپی مانگی،سہیل محمود کہتے...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 14:52:09