’اچھے شریک حیات کی تلاش ہے جیسے ہی جیون ساتھی ملا شادی کرلوں گا‘

Indonesia Berita Berita

’اچھے شریک حیات کی تلاش ہے جیسے ہی جیون ساتھی ملا شادی کرلوں گا‘
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

اداکار عثمان خالد بٹ کا کہنا ہے کہ اچھے شریک کی تلاش ہے جیسے ہی جیون ساتھی ملا تو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجاؤں گا۔

اداکار عثمان خالد بٹ نے حالیہ انٹرویو میں ذہنی مسائل، نجی زندگی اور شوبز کیریئر سمیت دیگر موضوعات پر کھل کا اظہار خیال کیا۔ انہوں نے کہا کہ انہیں اچھے شریک حیات کی تلاش ہے، جیسے ہی اچھا جیون ساتھی مل جائے گا وہ رشتہ ازدواج میں بندھ جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ وہ اچھے شریک حیات کو تلاش کر رہے ہیں اور یہ کہ ماضی میں وہ ایسے تجربات کر بھی چکے ہیں اور اس وقت اگر ان کی شادی ہوچکی ہوتی تو اس وقت وہ تین سے چار بچوں کے باپ ہوتے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

شادیاں محبت نہیں ایک دوسرے کے احترام پرقائم رہتی ہیں، رانی مکھرجیشادیاں محبت نہیں ایک دوسرے کے احترام پرقائم رہتی ہیں، رانی مکھرجیآدیتیہ چوپڑہ سے شادی اس لیے کی کہ وہ بہت اچھے انسان ہیں، اداکارہ
Baca lebih lajut »

غزہ میں غذا کی تلاش میں جان سے ڈرتے ہوئے لوگغزہ میں غذا کی تلاش میں جان سے ڈرتے ہوئے لوگغزہ میں غذا کی تلاش میں جان سے ڈرتے ہوئے لوگوں کو مواجہ کرنا پڑتا ہے۔
Baca lebih lajut »

شین واٹسن پاکستان کرکٹ تاریخ کے سب سے مہنگے ہیڈ کوچ بنیں گے؟شین واٹسن پاکستان کرکٹ تاریخ کے سب سے مہنگے ہیڈ کوچ بنیں گے؟پی سی بی قومی ٹیم کے لیے ہیڈ کوچ کی تلاش میں ہے اور سابق آسٹریلوی کرکٹر شین واٹسن انتہائی بھاری معاوضے کی پیش کش کی گئی ہے۔
Baca lebih lajut »

شاہ رخ خان کی عرفی جاوید کیساتھ لی گئی سیلفی 'جعلی' نکلیشاہ رخ خان کی عرفی جاوید کیساتھ لی گئی سیلفی 'جعلی' نکلیشاہ رخ خان اور عرفی جاوید کی سیلفی جیسے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو اس سیلفی کی حقیقت بھی کُھل کر سامنے آگئی
Baca lebih lajut »

کوچنگ کی طالبہ اغواء، 30 لاکھ تاوان کا مطالبہکوچنگ کی طالبہ اغواء، 30 لاکھ تاوان کا مطالبہاغواء کاروں نے طالبہ کی رسی سے بندھے ہوئی تصویر اس کے والد کو بھیجی ہے، ساتھ ہی دھمکی بھی دی ہے کہ تاوان کی رقم جلد ادا کی جائے
Baca lebih lajut »

ہانیہ عامر نے عُمرے کی سعادت حاصل کرلیہانیہ عامر نے عُمرے کی سعادت حاصل کرلیساتھی فنکاروں کی جانب سے ہانیہ عامر کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 18:38:35