میرا شوہر مالی طور پر مستحکم ہو تاکہ وہ میرے تمام خرچے باآسانی برداشت کرسکے، مہوش حیات
چھوٹے تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانا درست اقدام، معاشی فائدہ ہوگا!!کیا خلابازوں کو بھی سر میں درد ہوتا ہے؟ڈاکٹر کی جانب سے ڈیٹا میں تبدیلی، اسپتال نے تمام ٹرانسپلانٹ آپریشنز روک دیےافغانستان میں موسلادھار بارش، سیلاب سے 33 افراد جاں بحقپاکستان کو اسلام آباد میں بیٹھے ہوئے بابوؤں کی سوچ، کم عقلی نے غریب کیا ہوا ہے، صدرمملکتپاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ وہ فی الحال شادی کے لیے تیار نہیں ہیں لیکن جب بھی شادی کریں گی تو شوبز سے عارضی طور پر دوری اختیار کرلیں...
مہوش حیات نے کہا کہ مرد مجھ سے ڈرتے ہیں، آج تک کسی بھی مرد نے میرے ساتھ سنجیدگی سے تعلقات استوار کرنے کی کوشش نہیں کی، مردوں کو لگتا ہے کہ میں بہت غصے والی ہوں، اسی وجہ سے وہ مجھ سے دور رہتے ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ میرا شوہر خوش مزاج انسان ہو کیونکہ میں خود بہت سنجیدہ ہوں، اس کے علاوہ میرے لیے خوبصورتی معنی نہیں رکھتی، بس میرا شوہر نیک اور مہربان دل کا مالک ہونا چاہیے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
’اچھے شریک حیات کی تلاش ہے جیسے ہی جیون ساتھی ملا شادی کرلوں گا‘اداکار عثمان خالد بٹ کا کہنا ہے کہ اچھے شریک کی تلاش ہے جیسے ہی جیون ساتھی ملا تو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجاؤں گا۔
Baca lebih lajut »
شاید کوئی بندش ہے؟۔۔۔ زینب قیوم نے دوسری شادی نہ کرنے کی وجہ بتادیزینب قیوم کی شادی 2010 میں ہوئی تھی اور شادی کے 10ماہ بعد ہی شوہر نے طلاق دے دی تھی جس کے بعد انہون نے دوسری شادی نہیں کی
Baca lebih lajut »
شوبز انڈسٹری میں کسی سے شادی نہیں کروں گی، نازش جہانگیرشادی سے متعلق نازش جہانگیر نے کہا کہ نازش جہانگیر نے ابھی تک کوئی ایسا شخص نہیں ملا جس سے میں شادی کرنا چاہتی ہوں۔
Baca lebih lajut »
مہوش حیات نے ہنی سنگھ کیساتھ گانے کی مزید تفصیلات شیئرکردیںکراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ مہوش حیات نے حالیہ دنوں بھارت کے پنجابی گلوکارہنی سنگھ کے ساتھ ایک میوزک ویڈیو میں کام کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اس حوالے سے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے گزشتہ روز اداکارہ نے مزید تفصیلات بھی بتائی ہیں۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق صحافیوں کے سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے مہوش حیات نے کہا ہے کہ وہ ہنی سنگھ کے ساتھ کافی وقت سے...
Baca lebih lajut »
جاریشدہ شادی کے بعد شاہزادی راجوا حسین حاملہ ہیںجاریشدہ شادی کے بعد شاہزادی راجوا حسین حاملہ ہیں۔
Baca lebih lajut »
ابرار الحق نے سیاست میں دوبارہ واپسی سے متعلق خاموشی توڑ دیابرار الحق نے سانحہ نو مئی کے بعد پی ٹی آئی چھوڑنے اور سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کیا تھا
Baca lebih lajut »