لکی مروت؛ فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں نے 17 سویلین ورکرز کو اغوا کرلیا، 8 ورکربازیاب

Indonesia Berita Berita

لکی مروت؛ فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں نے 17 سویلین ورکرز کو اغوا کرلیا، 8 ورکربازیاب
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

باقی نہتے ورکرز کی بازیابی کے لیے آپریشن جاری ہے، ذرائع

فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں نے ضلع لکی مروت کے علاقے کبل خیل میں 17 سویلین ورکرز کو اغوا کرلیا، سیکیورٹی فورسز نے 8 مغوی ورکرز کو بحفاظت بازیاب کرالیا۔

ذرائع کے مطابق آج فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں نے ضلع لکی مروت کے علاقے کبل خیل سے 17 سویلین ورکرز کو بھتہ خوری کے لیے اغوا کر لیا، مغوی سویلین ورکرز نہتے تھے۔ ذرائع کے مطابق فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں نے سویلین ورکرز کو اغوا کرنے کے بعد وہاں کے مقامی ٹھیکیدار کی گاڑی کو بھی آگ لگا دی۔ سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے اب تک8 مغوی ورکرز کو بحفاظت باز یاب کروا لیا ہے، اور باقی نہتے ورکرز کی بازیابی کے لیے آپریشن جاری ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فتنہ الخوارج کی اِن پاکستان اور عوام دشمن بہیمانہ کارروائیوں کا دین اور اسلامی اقدار سے کوئی تعلق نہیں، یہ بہیمانہ اقدام کرنے والے عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔Jan 07, 2025 11:25 AMقومی کرکٹر سدرہ امین کے والد انتقال کرگئےخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنائیپاکستانی سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنائیپاکستانی سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کی جانب سے افغان طالبان کی چیک پوسٹوں کا استعمال کر کے دراندازی کی کوشش کو ناکام بنادیا۔
Baca lebih lajut »

صدر اور وزیراعظم نے دہشتگردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیاصدر اور وزیراعظم نے دہشتگردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیاجنوبی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے 13 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔
Baca lebih lajut »

سندھ رینجرز نے فتنہ الخوارج کے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیاسندھ رینجرز نے فتنہ الخوارج کے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیاسندھ رینجرز، کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ اور سندھ پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کے 3 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان کراچی کے علاقے قائد آباد سے دہشت گردی، قتل، اقدام قتل اور بھتہ وصولی کی متعدد وارداتوں میں ملوث فتنہ الخوارج سے تعلق رکھتے ہیں۔
Baca lebih lajut »

وزیراعظم: پاکستان کے خلاف سازشوں کا خاتمہ، فتنہ الخوارج کو سرکوبیوزیراعظم: پاکستان کے خلاف سازشوں کا خاتمہ، فتنہ الخوارج کو سرکوبیوزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف سازشوں کو ختم کرنا ہے اور فتنہ الخوارج کو سرکوب کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اچھی طرح علم ہے کہ پختونخوا اور بلوچستان میں جو سازشیں بُنی جا رہی ہیں ان میں خارجی ہاتھ ہے اور ہم ان سازشوں کو روکنے کے لیے تمام تر کوشش کریں گے۔
Baca lebih lajut »

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں، 10 دہشت گرد ہلاکسیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں، 10 دہشت گرد ہلاکآئی ایس پی آر نے بتایا کہ 12 اور 13 دسمبر کی درمیانی رات کو ضلع لکی مروت میں کارروائی میں 6 خوارج ہلاک ہوگئے
Baca lebih lajut »

لکی مروت میں پولیس اہلکاروں پر دہشتگردوں کی فائرنگلکی مروت میں پولیس اہلکاروں پر دہشتگردوں کی فائرنگڈی آئی خان میں لکی مروت کے علاقے غزنی خیل کے قریب نامعلوم افراد نے اچانک موٹر سائیکل پر فائرنگ کردی، جس سے ڈیوٹی کے لیے جانے والے 2 پولیس اہل کار شہید ہو گئے۔پولیس نے علاقے کی ناکابندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے لکی مروت کے قریب پولیس اہلکاروں پر دہشتگردوں کی فائرنگ کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے 2 پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 04:59:09