سندھ رینجرز نے فتنہ الخوارج کے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا

جنون Berita

سندھ رینجرز نے فتنہ الخوارج کے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا
دہشت گردیفتنہ الخوارجسندھ رینجرز
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 40%
  • Publisher: 53%

سندھ رینجرز، کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ اور سندھ پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کے 3 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان کراچی کے علاقے قائد آباد سے دہشت گردی، قتل، اقدام قتل اور بھتہ وصولی کی متعدد وارداتوں میں ملوث فتنہ الخوارج سے تعلق رکھتے ہیں۔

سندھ رینجرز ، کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ اور سندھ پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کے 3 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔

پاکستان رینجرز اور CTD ترجمان کے مطابق ملزمان کا تعلق فتنہ الخوارج سوات گروپ سے ہے۔ ملزم جاوید سواتی عرف بھائی جان 2008 میں فتنہ الخوارج سوات گروپ میں شامل ہوا اور سوات میں کمانڈر عمر الرحمان عرف استاد فاتح اور بن یامین کے گروپ کے ساتھ سوات میں انتہائی متحرک رہا۔ ملزم کے دو بھائی شاہد اور زاہد سوات میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں ہلاک ہوگئے تھے اور ملزم اپنی فیملی کے ہمراہ سوات آپریشن کے بعد کراچی میں شفٹ ہوا اور مختلف مقامات پر روپوش...

رینجرز ترجمان کے مطابق ملزمان شاہد حسین عرف عمر اور اکبر زیب خان 2010 میں غلبہ السلام میں شامل ہوئے۔ 2014 میں زکریا عرف انعام اللہ فتنہ الخوارج سوات گروپ میں شامل ہوئے۔ ملزمان عسکری تربیت یافتہ ہیں اور افغانستان متعدد بار جاچکے ہیں۔ ملزمان کراچی میں بھتہ وصولی، قتل و اقدام قتل کی متعدد کارروائیوں میں ملوث رہے ہیں۔ملزمان نے اپنے دیگر ساتھیوں زکریا عرف انعام اللہ ، رفیع اللہ عرف ٹیکسی والا اور عدنان ہزارے وال کے ساتھ مل کر جنرل ٹائر کمپنی کے صدر کو 20لاکھ روپے، بنارس میں جنرل سٹور کے مالک کو 10...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

دہشت گردی فتنہ الخوارج سندھ رینجرز گرفتاری کراچی

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سی ٹی ڈی نے پنجاب میں 118 آپریشنز میں 16 دہشت گرد گرفتار کر لیےسی ٹی ڈی نے پنجاب میں 118 آپریشنز میں 16 دہشت گرد گرفتار کر لیےکاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پنجاب میں دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر 118 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے، جس میں 16 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا۔
Baca lebih lajut »

روس، طالبان تعلقات میں اہم پیشرفت، پارلیمنٹ میں دہشتگرد تنظیموں سے پابندی ہٹانےکا بل پیشروس، طالبان تعلقات میں اہم پیشرفت، پارلیمنٹ میں دہشتگرد تنظیموں سے پابندی ہٹانےکا بل پیشروس نے افغان طالبان کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کر رکھا ہے
Baca lebih lajut »

پنجاب پولیس نے لکھانی کی سرحدی چیک پوسٹ پر دوسرا بڑا حملہ ناکام کر کے دہشت گردوں کا مقابلہ کیاپنجاب پولیس نے لکھانی کی سرحدی چیک پوسٹ پر دوسرا بڑا حملہ ناکام کر کے دہشت گردوں کا مقابلہ کیاپنجاب پولیس نے لکھانی کی سرحدی چیک پوسٹ پر دہشت غیر ملکی دہشت گردوں کا دوسرا بڑا حملہ ناکام کر کے دہشت گردوں کا مقابلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »

پولیس نے گینگ کے 5 افراد کو گرفتار کر کے ایک پلاٹ پر چھاپہ مار کر سنگین کرائمل کی کسی کے مقدمات کے ساتھ ملزمان کے سابقہ کریمانل ریکارڈز کی معلومات حاصل کردیپولیس نے گینگ کے 5 افراد کو گرفتار کر کے ایک پلاٹ پر چھاپہ مار کر سنگین کرائمل کی کسی کے مقدمات کے ساتھ ملزمان کے سابقہ کریمانل ریکارڈز کی معلومات حاصل کردیپولیس نے مخبری پر جہانگیر روڈ نمبر دو، انکوائری آفس کے قریب ایک پلاٹ پر چھاپہ مار کر موٹرسائیکل لفٹرز گینگ کے پانچ افراد کو گرفتار کر لیا۔
Baca lebih lajut »

سندھ رینجرز نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کمپیوٹر سرگرمیوں کے متھامی فہیم اور کامو کو گرفتار کرلیاسندھ رینجرز نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کمپیوٹر سرگرمیوں کے متھامی فہیم اور کامو کو گرفتار کرلیاسندھ رینجرز اور پولیس نے سردار ممتاز ویلیج حب ریور روڈ پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ملزم فہیم اور اس کے ساتھی کامران عرف کامو کو گرفتار کرلیا۔
Baca lebih lajut »

جی ایچ کیو حملہ کیس میں غیرحاضری پر گنڈا پور، زرتاج گل سمیت 47 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاریجی ایچ کیو حملہ کیس میں غیرحاضری پر گنڈا پور، زرتاج گل سمیت 47 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاریانسداد دہشت گردی کے عدالت نے ملزمان کو گرفتار کر کے اگلی سماعت پر پیش کرنے کا حکم دے دیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 22:17:42