وزیراعظم: پاکستان کے خلاف سازشوں کا خاتمہ، فتنہ الخوارج کو سرکوبی

سیاسی Berita

وزیراعظم: پاکستان کے خلاف سازشوں کا خاتمہ، فتنہ الخوارج کو سرکوبی
سازشفوتنہ الخوارجوزیراعظم شہباز شریف
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 9 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 50%
  • Publisher: 53%

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف سازشوں کو ختم کرنا ہے اور فتنہ الخوارج کو سرکوب کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اچھی طرح علم ہے کہ پختونخوا اور بلوچستان میں جو سازشیں بُنی جا رہی ہیں ان میں خارجی ہاتھ ہے اور ہم ان سازشوں کو روکنے کے لیے تمام تر کوشش کریں گے۔

پختونخوا کے بعض علاقوں اور بلوچستان میں جو سازش یں بُنی جا رہی ہیں، اس کا اچھی طرح علم ہے، شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دشمن گھات لگائے بیٹھا ہے، ملک کے خلاف سازش یں بُننے الوں اور ان کے سہولت کاروں کے خاتمے کا وقت آچکا ہے۔ نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے شرکا کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ آج ایک اور اچھا موقع ہے کہ پاکستان نے سلامتی کونسل میں غیر مستقل رکن کی حیثیت سے 2 سال کے لیے ذمے داری سنبھال لی ہے۔ ان شا اللہ اس

دوران پاکستان اپنا بھرپور کردار ادا کرے گا اور عالمی سفارت کاری میں اپنی پوری استعداد کے ساتھ شریک ہوگا۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ایک ایسے وقت میں جب دشمن گھات لگائے بیٹھا ہے، سرحد پار سے پاکستان پر چند روز قبل جو حملہ ہوا، اس کا منہ توڑ جواب دیا گیا ۔ یہاں پر ان کے جو گھس بیٹھیے موجود ہیں خاص طور پر پختونخوا کے بعض علاقوں میں اور بلوچستان میں جو پاکستان کے خلاف مختلف قسم کی سازشیں بُنی جا رہی ہیں، ان میں جو خارجی ہاتھ ہے، اس کا ہمیں اچھی طرح علم ہے کہ کن ممالک سے انہیں سپورٹ مل رہی ہے۔شہباز شریف نے کہا کہ ہم نے کل ایجنڈا ڈسکس کیا تھا کہ پاکستان کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر کس طرح لانا ہے، وہ تبھی شرمندہ تعبیر ہو سکتا ہے جب ہم سب مل کر امن و امان کو پاکستان کے چاروں صوبوں اور وفاق سمیت گلگت بلتستان و آزاد کشمیر میں مزید بہتر بنائیں۔ انہوں نے کہا کہ فتنۃ الخوارج کا بھی مکمل صفایا کرنے کا وقت آ چکا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ کل میں نے گزارش کی تھی کہ کس طرح سے دوبارہ یہ فتنہ سر اٹھا رہا ہے، آج اس پر بات ہیں ہوگی، تاہم صرف یہی گزارش کروں گا کہ صوبے کروفاق اور دفاعی اداروں کے ساتھ مل کر مربوط پلان بنائیں، جس کا پاکستان کی بہتری اور خوش حالی سے تعلق ہو۔ بطور وزیراعظم میں اسے سراہوں گا کیوں کہ قومی مفاد ہماری اولین ترجیح ہے

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

سازش فوتنہ الخوارج وزیراعظم شہباز شریف پاکستان بلوچستان پختونخوا خارجی ہاتھ

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

صدر اور وزیراعظم نے دہشتگردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیاصدر اور وزیراعظم نے دہشتگردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیاجنوبی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے 13 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔
Baca lebih lajut »

پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنائیپاکستانی سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنائیپاکستانی سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کی جانب سے افغان طالبان کی چیک پوسٹوں کا استعمال کر کے دراندازی کی کوشش کو ناکام بنادیا۔
Baca lebih lajut »

اتحاد تنظيمات وزرات صنعت یا زراعت كے ساتھ منسلک ہونا چاہیں تو ان كا مسئلہ ہے: طاہر اشرفیاتحاد تنظيمات وزرات صنعت یا زراعت كے ساتھ منسلک ہونا چاہیں تو ان كا مسئلہ ہے: طاہر اشرفیوزارت تعليم كے ساتھ مدارس كو منسلک كرنے كا معاہدہ بھی ان ہی اكابرين كا ہے، نظام كا خاتمہ كسی صورت قبول نہیں کریں گے: چیئرمین پاکستان علما کونسل
Baca lebih lajut »

سندھ رینجرز نے فتنہ الخوارج کے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیاسندھ رینجرز نے فتنہ الخوارج کے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیاسندھ رینجرز، کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ اور سندھ پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کے 3 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان کراچی کے علاقے قائد آباد سے دہشت گردی، قتل، اقدام قتل اور بھتہ وصولی کی متعدد وارداتوں میں ملوث فتنہ الخوارج سے تعلق رکھتے ہیں۔
Baca lebih lajut »

پاکستان سے شکست کے بعد جنوبی افریقی بلے باز مشکل میں پھنس گئےپاکستان سے شکست کے بعد جنوبی افریقی بلے باز مشکل میں پھنس گئےاینرک کلاسن کو پاکستان کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا مرتکب پایا گیا
Baca lebih lajut »

قطر کے وزیراعظم نے حماس کے ساتھ ملاقات کی تاکہ گزہ میں جنگ کا خاتمہ ہو سکےقطر کے وزیراعظم نے حماس کے ساتھ ملاقات کی تاکہ گزہ میں جنگ کا خاتمہ ہو سکےقطر کے وزیراعظم نے حماس کے ساتھ ملاقات کی تاکہ گزہ میں جنگ کا خاتمہ ہو سکے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 22:09:24