لڑکوں کی ماؤں کو بہو صرف پتلی، لمبی اور گوری چاہیے، آمنہ ملک

Indonesia Berita Berita

لڑکوں کی ماؤں کو بہو صرف پتلی، لمبی اور گوری چاہیے، آمنہ ملک
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 75 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 53%

آمنہ ملک کے اس پوڈکاسٹ کی کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ و میزبان آمنہ ملک نے ایک پوڈکاسٹ میں شادی کے لیے رشتے تلاش کرنے کے دوران درپیش مسائل اور معاشرتی توقعات کے بارے میں گفتگو کی۔

انہوں نے کہا کہ اگر لڑکیوں کو شادی سے پہلے ضرورت سے زیادہ آزادی اور سہولیات دی جائیں تو انہیں شادی کے بعد دوسرے گھر میں ایڈجسٹ ہونے میں مشکلات پیش آ سکتی ہیں۔ آمنہ ملک نے یہ بھی کہا کہ آج کل لڑکیاں دیر سے شادیاں کر رہی ہیں اور لڑکے اور لڑکی دونوں ہی اپنی تسلی کے لیے شادی سے پہلے آپس میں بات چیت کو ضروری سمجھتے ہیں۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ موجودہ دور میں لڑکے اور لڑکیاں اپنے شریکِ حیات میں مکمل پرفیکشن کی تلاش کرتے ہیں، جو کہ غیر حقیقت پسندانہ خواہش ہے۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ زندگی میں انسان کو ہر چیز نہیں مل سکتی۔ آمنہ ملک نے لڑکوں کی ماؤں کی غیر ضروری فرمائشوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ بہو پتلی، لمبی اور گوری ہو، مگر کسی ایک انسان میں یہ تمام خصوصیات نہیں ہو سکتیں۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ اگر لڑکی شادی کے بعد موٹی ہو جائے تو کیا اسے چھوڑ دیا جائے گا؟انہوں نے مزید کہا کہ لڑکوں کی مائیں جب ایسی لڑکیوں کے رشتے کے لیے جاتی ہیں جو بیرونِ ملک سے تعلیم یافتہ ہوں، تو غیر مناسب سوالات کرتی ہیں، جیسے کہ کیا بیرونِ ملک تعلیم کے دوران آپ کا کسی لڑکے سے تعلق رہا...

آمنہ ملک کے اس پوڈکاسٹ انٹرویو کی کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس پر صارفین کی جانب سے تبصرے کیے جارہے ہیں، صارفین کا کہنا ہے کہ اداکارہ بلکل درست ہیں مگر لڑکیوں کی آزادی سے متعلق بات سے وہ متفق نہیں کیونکہ ہر ماں باپ اپنی بچوں کو بہتر زندگی کیلئے دنیا کی ہر سہولت فراہم کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔Dec 18, 2024 02:31 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

نوجوت سنگھ سدھو کی کینسر سے متعلق پریس کانفرنس، اہلیہ کی جان کیسے بچائی؟نوجوت سنگھ سدھو کی کینسر سے متعلق پریس کانفرنس، اہلیہ کی جان کیسے بچائی؟بےحد خیال اور احتیاط کی بدولت صرف 40 دنوں میں مثبت نتائج دیکھنے کو ملے
Baca lebih lajut »

صارفین سوشل میڈیا پر نظر آنے والے مواد پر یقین نہیں کریں، انسٹا گرام سربراہ کا انتباہصارفین سوشل میڈیا پر نظر آنے والے مواد پر یقین نہیں کریں، انسٹا گرام سربراہ کا انتباہایڈم موسیری نے کہا کہ صارفین کو ہمیشہ تصاویر کے ماخذ کو تلاش کرنا چاہیے اور سوشل پلیٹ فارمز کو بھی اس حوالے سے مدد فراہم کرنی چاہیے۔
Baca lebih lajut »

چند ججز جرنیلوں نے بیگم بچوں کے کہنے پر عمران خان کو ایٹمی ملک کی چابیاں پکڑادیں، احسن اقبالچند ججز جرنیلوں نے بیگم بچوں کے کہنے پر عمران خان کو ایٹمی ملک کی چابیاں پکڑادیں، احسن اقبالعمران خان نے صرف دو کام کیے، ملک میں نفرت و گالم گلوچ کو فروغ دیا اور ملکی معیشت کو تباہ کیا
Baca lebih lajut »

آرمی چیف نے کہا احتجاج کی اجازت ہے، تشدد کی نہیں، اس پر گنڈاپور خاموش رہے: خواجہ آصفآرمی چیف نے کہا احتجاج کی اجازت ہے، تشدد کی نہیں، اس پر گنڈاپور خاموش رہے: خواجہ آصفکے پی حکومت ایک بار پھر پنجاب اور اسلام آباد پر حملہ آور ہو رہی ہے، اس صورتحال میں پی ٹی آئی کو ریلیف دینے کی توقع نہیں ہونی چاہیے: وزیر دفاع
Baca lebih lajut »

مذہبی ٹچ اور گفتار کے غازیمذہبی ٹچ اور گفتار کے غازیمذہبی ٹچ اور اس کی تشہیر صرف دکھاوا اور ڈرامہ ہے۔
Baca lebih lajut »

محبت کے بعد شادی ہو جائے تو وہ محبت برقرار نہیں رہتی، توثیق حیدرمحبت کے بعد شادی ہو جائے تو وہ محبت برقرار نہیں رہتی، توثیق حیدرمحبت کی کہانی مکمل اور جاری رکھنے کیلئے شادی نہیں کرنی چاہیے، توثیق حیدر
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 18:48:55