لوک سبھا انتخابات : اداکار متھن چکر ورتی پر مخالفین کا اچانک حملہ

Indonesia Berita Berita

لوک سبھا انتخابات : اداکار متھن چکر ورتی پر مخالفین کا اچانک حملہ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

بھارت میں ہونے والے لوک سبھا انتخابات کے موقع پر بی جے پی کے رہنما اور ماضی کے معروف اداکار متھن چکر ورتی پر مخالفین نے پانی سے بھری بوتلیں

دے ماریں۔

اس موقع پر مخالف جماعت ’ترنمول کانگریس‘ کے حامیوں نے متھن چکرورتی کے خلاف نعرے بازی شروع کردی جس کے جواب میں بی جے پی کے کارکنان نے بھی نعرے بازی کی۔دونوں جانب سے نعرے بازی کے بعد حالات مزید کشیدہ ہوئے اور کانگریسی کارکنان نے اداکار متھن چکرورتی پر پانی کے بوتلیں پھینکیں، واقعے کے بعد افراتفری مچ گئی۔

بعد ازاں روڈ شو کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے متھن چکر ورتی نے کہا کہ اس طرح کی نعرے بازی اور پانی کی بوتلیں پھینکنے سے کچھ نہیں ہوگا، یہاں کے لوگ فیصلہ کرچکے ہیں جو سب کے سامنے ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بھارتی انتخابات میں اس بار کونسی پارٹی کامیاب ہوگی؟ بالی وڈ اداکار نے بتادیابھارتی انتخابات میں اس بار کونسی پارٹی کامیاب ہوگی؟ بالی وڈ اداکار نے بتادیااس بار بھارتی لوک سبھا کے ہونے والے انتخابات میں کونسی پارٹی حکومت بنائے گی، معروف بالی وڈ اداکار نے بتادیا۔
Baca lebih lajut »

مودی کے ’’400 پار‘‘ نعرے میں کیا راز چھپا ہے؟ پرینکا گاندھی نے بھانڈا پھوڑ دیامودی کے ’’400 پار‘‘ نعرے میں کیا راز چھپا ہے؟ پرینکا گاندھی نے بھانڈا پھوڑ دیابھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کیلیے وزیراعظم مودی نے الیکشن میں 400 پار کا نعرہ دیا لیکن پرینکا گاندھی نے اس نعرے میں چھپے راز کا بھانڈا پھوڑ دیا۔
Baca lebih lajut »

پریش راول کا ووٹ نہ ڈالنے والے بھارتیوں کو سزا دینے کا مطالبہپریش راول کا ووٹ نہ ڈالنے والے بھارتیوں کو سزا دینے کا مطالبہدنیا کی سب سے بڑے انتخابات کے لیے بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا کے 543 نشتوں پر الیکشن ہو رہے ہیں
Baca lebih lajut »

بی جے پی کو الیکشن کے دوران بڑا صدمہ، اہم رہنما چل بسےبی جے پی کو الیکشن کے دوران بڑا صدمہ، اہم رہنما چل بسےبھارت میں جاری لوک سبھا کے انتخابات کے دوران حکومت جماعت کو بڑا جھٹکا لگا ہے کیونکہ اس کے اہم رہنما کا انتقال ہو گیا ہے۔
Baca lebih lajut »

بھارت میں لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے کا آغاز، مودی نے ووٹ کاسٹ کیابھارت میں لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے کا آغاز، مودی نے ووٹ کاسٹ کیابھارت میں لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے کا آغاز ہو گیا، وزیر اعظم نریندر مودی نے ووٹ کاسٹ کیا
Baca lebih lajut »

بھارت میں مسلم ووٹرز کو دھمکیاں ملنے لگیںبھارت میں مسلم ووٹرز کو دھمکیاں ملنے لگیںبھارت میں لوک سبھا انتخابات کا تیسرا مرحلہ جاری ہے جہاں مسلم ووٹرز کو پریشان کیے جانے کے ساتھ انہیں دھمکیاں بھی دی جا رہی ہیں۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 11:25:14