بھارتی انتخابات میں اس بار کونسی پارٹی کامیاب ہوگی؟ بالی وڈ اداکار نے بتادیا

Indonesia Berita Berita

بھارتی انتخابات میں اس بار کونسی پارٹی کامیاب ہوگی؟ بالی وڈ اداکار نے بتادیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

اس بار بھارتی لوک سبھا کے ہونے والے انتخابات میں کونسی پارٹی حکومت بنائے گی، معروف بالی وڈ اداکار نے بتادیا۔

گوگل کے سابق سی ای او کے گھر کی قیمت آپ کے ہوش اڑا دیگی!

بھارتی ذرائع ابلاغ سے گفتگو میں معروف اداکار کا کہنا تھا کہ پچھلے دس برسوں میں بی جے پی کی جانب سے کیے گئے وعدے جھوٹے ثابت ہوئے، ملک میں ہونے والے انتخابات بہت ہی اہمیت والا چناؤ ہے۔ ‌اب مودی کی اصلیت عوام کے سامنے ہے۔انھوں نے کہا کہ اس مرتبہ عوام ضرور نریندر مودی کو سبق سیکھائیں گے۔ بی جے پی حکومت ملک میں ترقیاتی کام کر نے ناکام ثابت ہوئی ہے۔

مودی حکومت اپنی ناکاموں کو چھپانے کے لیے اب منگلستر اور ہندو مسلم جیسی بات کر کے عوام کو گمراہ کررہے ہیں۔ مودی نے ملک صرف نفرت کی سیاست کی ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سیاست پر گہری نظر رکھتی ہوں، پرینیتی چوپڑاسیاست پر گہری نظر رکھتی ہوں، پرینیتی چوپڑاممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے راگھو چڈھا سے شادی کے بعد زندگی میں آنے والی تبدیلی کے بارے میں پہلی بار خاموشی توڑ دی۔
Baca lebih lajut »

انگلش پلیئر جوز بٹلر نے شاہ رخ کے احترام میں کیا رویہ اختیار کیا؟انگلش پلیئر جوز بٹلر نے شاہ رخ کے احترام میں کیا رویہ اختیار کیا؟انگلینڈ کے جارح مزاج بلے باز جوز بٹلر بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان کے احترام میں کھڑے ہوگئے، اداکار نے انھیں گلے لگالیا۔
Baca lebih lajut »

فواد خان کو فلم ’خوبصورت‘ کی آفر کیسے ہوئی؟ سونم کپور کا بڑا دعویٰفواد خان کو فلم ’خوبصورت‘ کی آفر کیسے ہوئی؟ سونم کپور کا بڑا دعویٰبالی وڈ اداکارہ سونم کپور نے دعویٰ کیا ہے کہ کوئی بھی اداکار ان کے ساتھ فلم خوبصورت میں کام نہیں کرنا چاہتا تھا۔
Baca lebih lajut »

ہیرا منڈی: ادھیان سمن کا ریچا چڈھا کے خصوصی لباس سے متعلق انکشافہیرا منڈی: ادھیان سمن کا ریچا چڈھا کے خصوصی لباس سے متعلق انکشافممبئی: بالی وڈ اداکار ادھیان سمن نے ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ میں ساتھی اداکارہ ریچا چڈھا کے خصوصی لباس سے متعلق انکشاف کر کے سب کو حیران کر دیا۔
Baca lebih lajut »

عمران عباس بالی وڈ فلموں کی پیشکش کے حوالے سے جھوٹ بول رہے ہیں : کے آر کے کا دعویٰعمران عباس بالی وڈ فلموں کی پیشکش کے حوالے سے جھوٹ بول رہے ہیں : کے آر کے کا دعویٰماضی میں بالی وڈ اداکار گووندا ہالی وڈ کی فلم اوتار کی پیشکش کے حوالے سے جھوٹ بول چکے ہیں: کمال راشد
Baca lebih lajut »

کن فلموں نے کترینہ کیف کا کیریئر بدل ڈالا؟ باربی ڈول نے بتادیاکن فلموں نے کترینہ کیف کا کیریئر بدل ڈالا؟ باربی ڈول نے بتادیابالی وڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف نے انکشاف کیا ہے کہ کن فلموں کے بعد بھارتی فلم انڈسٹری میں ان کا کیریئر یکسر تبدیل ہوگیا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 14:45:25