دنیا کی سب سے بڑے انتخابات کے لیے بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا کے 543 نشتوں پر الیکشن ہو رہے ہیں
تعلیمی نظام میں اخلاقی تعلیم کا فقدانایرانی صدر حادثہ؛ صدر اور وزیراعظم کا اظہارِ افسوس، پاکستانی پرچم سرنگوںعمران خان 9 مئی اور آزادی مارچ سمیت 3 مقدمات میں بریوائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے پاکستان ٹیم کو جوائن کرلیابینک اقتصادی ترقی کیلیے ترجیحی شعبوں سے تعاون بڑھائیں، وزیر خزانہبالی ووڈ کے سینیئر اداکار پریش راول نے کہا ہے کہ ہمارے حکام کو ووٹ کاسٹ نہ کرنے والے بھارتیوں کو سزا دینی چاہیے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق پریش روال نے آج ممبئی میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا جس کے بعد اُنہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ووٹ ڈالنے کی اہمیت کے بارے میں بات کی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
فلسطین کے حامی مظاہرین کا برطانیہ میں اسرائیلی ڈرون ساز فیکٹری کے باہر احتجاجمظاہرین کا برطانیہ سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا مطالبہ
Baca lebih lajut »
عمران خان کا چیف جسٹس کو خط ، پی ٹی آئی کو انصاف دینے کا مطالبہخط چار صفحات پر مشتمل، سپریم کورٹ اور ماتحت عدالتیں انصاف دیں بصورت دیگر چیف جسٹس مستعفی ہوجائیں، خط کا متن
Baca lebih lajut »
جج سے بدتمیزی کرنے والے وکیل کو سزا دینے کا تحریری فیصلہ جاریلاہور ہائیکورٹ نے جج سے بدتمیزی کرنے والے وکیل زاہد محمود گورائیہ کو چھ ماہ قید اور جرمانے کی سزا کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے 12 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا جس میں کہا گیا کہ عدالت مجرم زاہد محمود گورائیہ کو چھ ماہ قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کرنے کا حکم دیتی ہے۔چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے...
Baca lebih lajut »
ووٹرز بینڈ باجوں کے ساتھ ووٹ ڈالنے پولنگ اسٹیشن پہنچ گئےانتخابات میں عوام ووٹ ڈال کر نئے حکمرانوں کا انتخاب کرتے ہیں یہ ووٹرز اتنے پرجوش ہیں کہ بینڈ باجے کے ساتھ ووٹ ڈالنے پہنچ گئے۔
Baca lebih lajut »
یاسمین راشد کا چیف جسٹس کو خط، الیکشن میں مبینہ دھاندلی کا نوٹس لینے کی اپیلاس بار ڈبوں میں جعلی ووٹ ڈالے گئے اور ضمنی الیکشن میں ووٹ کو عزت دو کا نعرہ دفن کر دیا گیا: پی ٹی آئی رہنما کا خط میں مؤقف
Baca lebih lajut »
لاپتا گروچرن سنگھ ’سوڈھی‘ سے متعلق حیران کُن انکشافاتممبئی: مشہور بھارتی ڈرامہ سیریل ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ میں روشن سنگھ سوڈھی کا کردار نبھانے والے اداکار گروچرن سنگھ کا تاحال کوئی سراغ نہ
Baca lebih lajut »