جج سے بدتمیزی کرنے والے وکیل کو سزا دینے کا تحریری فیصلہ جاری

Indonesia Berita Berita

جج سے بدتمیزی کرنے والے وکیل کو سزا دینے کا تحریری فیصلہ جاری
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

لاہور ہائیکورٹ نے جج سے بدتمیزی کرنے والے وکیل زاہد محمود گورائیہ کو چھ ماہ قید اور جرمانے کی سزا کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے 12 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا جس میں کہا گیا کہ عدالت مجرم زاہد محمود گورائیہ کو چھ ماہ قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کرنے کا حکم دیتی ہے۔چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے...

لاہور ہائیکورٹ نے جج سے بدتمیزی کرنے والے وکیل زاہد محمود گورائیہ کو چھ ماہ قید اور جرمانے کی سزا کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے 12 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا جس میں کہا گیا کہ عدالت مجرم زاہد محمود گورائیہ کو چھ ماہ قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کرنے کا حکم دیتی ہے۔چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے ہائیکورٹ بار اور لاہور بار کی قیادت کے رویئے کی تعریف کرتے ہوئے فیصلے میں لکھا کہ ہائیکورٹ بار اور لاہور بار کی قیادت گروپس کی صورت میں پیش ہوئی،...

ہونے سے منع کیا، دونوں بارز کی قیادت نے عدالت کی عزت کی خاطر احکامات کو فوری مانا۔فیصلے میں لکھا گیا کہ عدالت میں زیادہ وکلا کے پیش ہونے سے تاثر غلط جاتا ہے، ایسے محسوس ہوتا ہے جیسے عدالت کو پریشرائز کیا جا رہا ہے، ایسا تاثر جاتا ہے کہ من پسند فیصلہ لینے کیلئے زیادہ وکلا عدالت پیش ہوتے ہیں۔عدالت نے فیصلے میں کہا کہ جوڈیشری کی آزادی کیلئے بارز نے کئی قربانیاں دیں، تمام وکلا کو جوڈیشری کے ساتھ مثبت رویہ اختیار کرنا چاہیے، بار کے ایسے رویے سے جوڈیشری کا ادارہ مضبوط ہوگا، پاکستان بار کونسل اور...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

جج سے بدتمیزی کرنیوالے وکیل کو سزا اور جرمانے کا تحریری فیصلہ جاریلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے جج سے بدتمیزی کرنے والے وکیل زاہد محمود گورائیہ کو چھ ماہ قید اور جرمانے کی سزا کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے 12 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا جس میں کہا گیا کہ عدالت مجرم زاہد محمود گورائیہ کو چھ ماہ قید اور ایک لاکھ...
Baca lebih lajut »

چیف جسٹس کا بڑا فیصلہ،جج سے بدتمیزی پر وکیل کو6 ماہ قید کی سزاچیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان کا بڑا فیصلہ،ہائیکورٹ کے جج سے بدتمیزی کرنیوالے والے وکیل کو6 ماہ قید کی سزا کا حکم دیدیا۔چیف جسٹس نے ایڈووکیٹ زاہد محمود گورائیہ کو جیل بھجوانے کا حکم دیدیا۔چیف جسٹس نے بدتمیزی کرنے والے وکیل پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے زاہد محمود گورائیہ کے خلاف توہین عدالت کا جرم...
Baca lebih lajut »

ہانیہ عامر نے عُمرے کی سعادت حاصل کرلیہانیہ عامر نے عُمرے کی سعادت حاصل کرلیساتھی فنکاروں کی جانب سے ہانیہ عامر کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے
Baca lebih lajut »

پنجاب حکومت نے خصوصی افراد کیلئے ہمت کارڈ اور بیت المال کے تحت نگہبان کارڈ کا اجرا کردیاپنجاب حکومت نے خصوصی افراد کیلئے ہمت کارڈ اور بیت المال کے تحت نگہبان کارڈ کا اجرا کردیااجلاس میں معذوری کے ساتھ کام کرنے والے افراد کے لیے قرضہ اسکیم کا اجرا اور معذور افراد کو وہیل چیئر اور دیگر مددگار آلات مہیا کرنے کا فیصلہ کیا گیا
Baca lebih lajut »

حکومت کا مہنگائی سے پریشان عوام کے لیے بڑا ریلیفحکومت کا مہنگائی سے پریشان عوام کے لیے بڑا ریلیفاسلام آباد : حکومت کی جانب سے مہنگائی سے پریشان عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ کرلیا، یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی، آٹا، گھی، دال، چاول پر صارفین کو سبسڈی ملے گی
Baca lebih lajut »

دُنیا میں مکھی جیسی صفت والی خواتین موجود ہیں، سونیا حسیندُنیا میں مکھی جیسی صفت والی خواتین موجود ہیں، سونیا حسینخواتین ایک میل دور سے بھی دھوکہ دینے والے مردوں کو پہچان سکتی ہیں، سونیا حسین
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 17:12:18