دُنیا میں مکھی جیسی صفت والی خواتین موجود ہیں، سونیا حسین

Indonesia Berita Berita

دُنیا میں مکھی جیسی صفت والی خواتین موجود ہیں، سونیا حسین
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

خواتین ایک میل دور سے بھی دھوکہ دینے والے مردوں کو پہچان سکتی ہیں، سونیا حسین

معاشی نمو کیلیے ڈالرضروری، برآمدات بڑھانے سے ممکن، وزیر خزانہآئی ایم ایف صنعتوں کو پاور ٹیرف میں ریلیف دینے کی حمایت کرےلاہور؛ گزشتہ روز باپ کے سامنے بیٹی کو قتل کرنے والے ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاککراچی؛ رمضان المبارک میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 17 شہری جاں بحق، درجنوں زخمیچولستان ریزرو؛ چنکارہ ہرن کے شکار پر 2 لاکھ 70 ہزار روپے جرمانہسینیٹ کا اجلاس 9 اپریل کو طلب؛ 9 منتخب سینیٹرز سے حلف لینے کی تیاریاں...

حال ہی میں عدنان صدیقی نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ خواتین اور مکھیوں کی مثال ایک جیسی ہے، آپ جتنا خواتین کے پیچھے بھاگیں گے وہ آپ سے اُتنا ہی دور بھاگیں گی اور جب انسان ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر خاموشی سے بیٹھ جاتا ہے تو خواتین مکھی کی طرح ہاتھ پر آکر بیٹھ جاتی ہیں۔ سونیا حسین نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں کہا کہ مجھے آپ کے لیے اس تنازع کو آسان بنانے کا موقع دیں، دراصل! مکھیوں جیسی صفت رکھنے والی خواتین یقینی طور پر دُنیا میں موجود ہیں، یہ وہی خواتین ہیں جو اپنی حرکتوں کی وجہ سے اپنی قدر نہیں کرواتیں۔اداکارہ نے کہا کہ حقیقی عورت کا دل جیتنا آسان نہیں ہوتا، یہ کسی بھی پلے بوائے یا محبت کی جھوٹی باتیں کرنے والے مرد کے بس کی بات نہیں بلکہ ایک حقیقی مرد ہی جانتا ہے کہ اُس نے کس طرح عورت کے دل میں اپنی جگہ بنانی...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

دنیا کے کتنی خواتین کھرب پتی ہیں؟دنیا کے کتنی خواتین کھرب پتی ہیں؟8 ارب والی آبادی کی دنیا میں کھرب پتی افراد کی تعداد تو 2781 ہے لیکن کیا ان میں آپ کھرب پتی خواتین کی تعداد جانتے ہیں۔
Baca lebih lajut »

انڈونیشیا میں روہنگیا مسلمانوں کی کشتی الٹ گئی؛ 50 جاں بحقانڈونیشیا میں روہنگیا مسلمانوں کی کشتی الٹ گئی؛ 50 جاں بحقکشتی میں 150 روہنگیا مسلمان سوار تھے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں
Baca lebih lajut »

خواتین اور مکھیاں ایک جیسی ہوتی ہیں، عدنان صدیقی نے خواتین کا موازانہ ...کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کے سینیئر اداکار عدنان صدیقی نے خواتین کا موازانہ مکھیوں سے کر ڈالا جس کے بعد اداکار کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حال ہی میں عدنان صدیقی نے معروف میزبان ندا یاسر کے پروگرام میں شرکت کی، اس پروگرام کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہورہا ہے جس میں اداکار خواتین اور...
Baca lebih lajut »

سونیا حسین نے ایوارڈ شو میں پیش آیا ناخوشگوار واقعہ سنا دیاپاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونیا حسین نے انکشاف کیا ہے کہ کینیڈا میں منعقد ہونے والی ایوارڈ کی تقریب میں ان کے ساتھ ایک بہت ہی ناخوش گوار واقعہ پیش آیا تھا۔ سونیا حسین نے حال ہی میں نجی ٹی وی کی خصوصی رمضان ٹرانسمیشن میں اپنی بہنوں ثناء حسین اور صائمہ حسین کے ساتھ شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے کیریئر اور نجی زندگی کے بارے میں دلچسپ گفتگو...
Baca lebih lajut »

کراچی میں ’’جنگلی فالودے‘‘ نے دھوم مچادیکراچی میں ’’جنگلی فالودے‘‘ نے دھوم مچادیویسے تو شہر قائد میں کھانے پینے کے حوالے سے بہت سے پکوان اور مقامات مشہور ہیں، جن میں برنس روڈ، بہادرآباد، دو دریا جیسی فوڈ اسٹریٹس شامل ہیں،
Baca lebih lajut »

خواتین اور مکھیاں ایک جیسی ہوتی ہیں، عدنان صدیقیخواتین اور مکھیاں ایک جیسی ہوتی ہیں، عدنان صدیقیعدنان صدیقی کے اس بیان کے بعد سوشل میڈیا صارفین غصے سے بھڑک اُٹھے ہیں
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 20:30:46