8 ارب والی آبادی کی دنیا میں کھرب پتی افراد کی تعداد تو 2781 ہے لیکن کیا ان میں آپ کھرب پتی خواتین کی تعداد جانتے ہیں۔
امریکی جریدے فوربز نے دنیا کی امیر ترین خواتین کی تازہ فہرست جاری کی ہے جس کے مطابق دنیا میں اس وقت موجود 2781 کھرب پتی افراد میں 369 خواتین بھی شامل ہیں اور ایک سال میں اس فہرست میں 22 خواتین کا اضافہ ہوا ہے جب کہ ان خواتین کی مجموعی دولت کا تخمینہ 4 ہزار 167 کھرب روپے لگایا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق فہرست کی ابتدائی 10 امیر ترین خواتین میں سے 9 کو یہ دولت آبائی وراثت سے ملی ان میں واحد سیلف میڈ کھرب پتی شپنگ کمپنیوں کی شریک بانی رافیلا ہیں، جن کا فہرست میں ساتواں نمبر ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ہمارا چہرہ دوسروں سے مختلف کیوں ہوتا ہے؟ ممکنہ وجہ دریافتحمل کے دوران خواتین کی غذائی عادات ہر فرد کے چہرے کے منفرد فیچرز پر اثر انداز ہوتی ہیں۔
Baca lebih lajut »
نائجیریا میں بچے پیدا کرنے والی فیکٹریوں کا کاروبار عروج پررپورٹ کے مطابق اغواء کی گئی خواتین جب بچوں کو جنم دیتی ہیں تو ان کے بچوں کو بے اولاد جوڑوں کو فروخت کردیا جاتا ہے۔
Baca lebih lajut »
ہماری فیمنزم اور عورت مارچ صرف مردوں سے نفرت تک محدود ہے، رابعہ کلثومجس طرح کے نعرے یہاں عورت مارچ میں نظر آتے ہیں اس سے خواتین کے خلاف تشدد بڑھ سکتا ہے، اداکارہ
Baca lebih lajut »
اسرائیلی فوجی خواتین سے ان کے اہلخانہ کے سامنے ریپ کررہے ہیں: ڈاکٹر کا انکشافغزہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )یونین آف میڈیکل کیئر اینڈ ریلیف آرگنائزیشنز (UOSSM) کی بورڈ ممبر اور کلینیکل پروفیسر ڈاکٹر عالیہ خان نے اسرائیلی فوجیوں پر فلسطین میں خواتین سے زیادتی کا الزام عائد کیا ہے۔یہ وہ تنظیم ہے جو جنگی علاقوں میں طبی امداد فراہم کرتی ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ڈاکٹر عالیہ خان کا کہنا ہے کہ غزہ میں کام کرنے والی کینیڈین...
Baca lebih lajut »
بھارت کے درجنوں شہر آلودہ ترین قراردنیا بھر میں صرف7 ممالک ایسے ہیں جہاں کا فضائی معیار بین الاقوامی فضائی معیار کے عین مطابق ہے جبکہ بھارت کے درجنوں شہر آلودہ
Baca lebih lajut »
انڈونیشیا میں روہنگیا مسلمانوں کی کشتی الٹ گئی؛ 50 جاں بحقکشتی میں 150 روہنگیا مسلمان سوار تھے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں
Baca lebih lajut »