دنیا بھر میں صرف7 ممالک ایسے ہیں جہاں کا فضائی معیار بین الاقوامی فضائی معیار کے عین مطابق ہے جبکہ بھارت کے درجنوں شہر آلودہ
سائفر کو امریکی سازش کہنا بانی پی ٹی آئی کا الزام سراسر جھوٹ ہے، ڈونلڈ لو کا کانگریس کمیٹی میں بیان ترین شہروں میں شامل ہیں۔
تفصیلات کے مطابق دنیا کے 100 بدترین فضائی آلودہ شہر بر اعظم ایشیا میں ہیں اور ان میں سے 83 صرف ایک ملک بھارت میں ہیں۔ اس حوالے سے سوئس کمپنی آئی کیو ائیر کی جانب سے سالانہ عالمی سروے پر مبنی رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں بتایا گیا کہ دنیا کے سو آلودہ ترین شہروں میں سے83 بھارت کا حصہ ہیں۔بھارتی شہر بیگو سرائے گزشتہ سال دنیا کا آلودہ ترین شہر رہا تھا۔ گوہاٹی، دہلی اور ملاں پور اس فہرست میں دوسرے، تیسرے اور چوتھے نمبر پر ہیں۔
رپورٹ کے مطابق ان تمام شہروں میں فضا کا معیار عالمی ادارہ صحت کے طے کردہ معیارات سے کہیں زیادہ خراب تھا۔فضائی آلودگی کے حوالے سے وسطی اور جنوبی ایشیا عالمی سطح پر سب سے خراب کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے خطے ہیں۔ماہرین کے مطابق تیزی سے بڑھتی ہوئی صنعت کاری اور آبادی میں اضافے نے جنوبی ایشیا میں ہوا کے معیار کو گرانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
شوہر نے بیوی کو بے دردی سے قتل کر کے لاش کہاں چھپائی؟بھارت کی ریاست تلنگانہ کے شہر حیدر آباد سے تعلق رکھنے والی خاتون کے شوہر نے بیوی کو آسٹریلیا میں موت کے گھاٹ اتار دیا۔
Baca lebih lajut »
بھارت میں غیر ملکی طلبا پر نمازِ تراویح کی ادائیگی کے دوران حملہبھارت کے شہر احمد آباد میں قائم گجرات یونیورسٹی میں نمازِ تراویح کی ادائیگی کے دوران غیر ملکی طلبا پر انتہا پسند ہندوؤں نے حملہ کر دیا۔
Baca lebih lajut »
کار سوار نے کمسن بچی کو کچل ڈالا، فوٹیج سامنے آگئیبھارت کی ریاست گجرات کے شہر سورت میں مرسڈیز میں سوار شخص نے ڈھائی سالہ بچی کو کچل دیا جس کی فوٹیج سامنے آگئی۔
Baca lebih lajut »
بھارتی فلم پروڈیوسر 2 ہزار کروڑ کی منشیات اسمگل کرنے کے الزام میں گرفتاراین سی بی نے پروڈیوسر کو بھارت سے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ منشیات اسمگلنگ کے نیٹ ورک کا 'ماسٹر مائنڈ' قرار دیا
Baca lebih lajut »
ایکتا کپور نے 'تیرے بن' کا ریمیک بنانے کی اجازت نہیں مانگی، پروڈیوسربھارت میں ہمارے ڈرامہ سیریل 'تیرے بن' کے ریمیک کی تیاری ہورہی ہے، عبداللہ کادوانی
Baca lebih lajut »
بیل نے کرکٹرز کی دوڑیں لگوادیں، ویڈیو وائرلبھارت میں مقامی کرکٹ میچ کے دوران بیل نے کرکٹرز کی دوڑیں لگوادیں جس کے باعث کھلاڑی اپنی جان بچانے کے لیے بھاگتے ہوئے دکھائی دیے۔
Baca lebih lajut »