ایکتا کپور نے 'تیرے بن' کا ریمیک بنانے کی اجازت نہیں مانگی، پروڈیوسر

Indonesia Berita Berita

ایکتا کپور نے 'تیرے بن' کا ریمیک بنانے کی اجازت نہیں مانگی، پروڈیوسر
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

بھارت میں ہمارے ڈرامہ سیریل 'تیرے بن' کے ریمیک کی تیاری ہورہی ہے، عبداللہ کادوانی

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحقڈھائی لاکھ مکانات کی تعمیر، اے ڈی بی سے 400 ملین ڈالر کی امداد طلبشریعت کے مطابق بروکریج خدمات، ایس ای سی پی نے کانسیپٹ پیپر جاری کر دیافروری، سالانہ بنیادوں پر ترسیلات زر میں 18 فیصد اضافہزمان پارک حملہ کیس، عمران ریاض کی ضمانت منظورکراچی:

گزشتہ دنوں بھارتی میڈیا کی جانب سے یہ خبر سامنے آئی تھی کہ ایکتا کپور نے بھارت میں ڈرامہ سیریل ‘تیرے بن’ کا ریمیک بنانے کا اعلان کیا ہے جس کے لیے اُنہوں نے بھارتی ٹی وی چینل ‘کلرز ٹی وی’ کے ساتھ شراکت داری کی ہے۔ اس خبر کے بعد، اب ڈرامہ سیریل ‘تیرے بن’ کے پروڈیوسرز اسد قریشی اور عبداللہ کادوانی کا بیان سامنے آیا ہے جس میں اُنہوں نے واضح کیا کہ بھارتی پروڈیوسر ایکتا کپور کی جانب سے اس معاملے پر ڈرامے کے اصل پروڈیوسرز یا چینل سے کوئی اجازت نہیں لی گئی ہے۔پروڈیوسرز اسد قریشی اور عبداللہ کادوانی نے اپنے بیان میں کہا کہ ‘تیرے بن’ نے دنیا بھر میں بے پناہ پذیرائی حاصل کی ہے، ہمیں ڈرامے کی اس بین الاقوامی شہرت پر بہت فخر ہے، اس کامیابی کی وجہ سے پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کو بھی بہت فائدہ پہنچا...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سعودی عرب حج میڈیا ہب کا آغاز کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہےسعودی عرب حج میڈیا ہب کا آغاز کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہےسعودی عرب کی سرکاری اہلکار کے مطابق، سعودی عرب نے آنے والے حج پرجوش کی کوریج کو آسان بنانے کے لئے ایک میڈیا ہب قائم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
Baca lebih lajut »

اعلامیہ کور کمانڈرز کانفرنس کی تائید کرتا ہوں، 9 مئی ملزمان کو سزا دی جائے، عمران خاناعلامیہ کور کمانڈرز کانفرنس کی تائید کرتا ہوں، 9 مئی ملزمان کو سزا دی جائے، عمران خان9 مئی کا بیانیہ 8 فروری کو فیل ہو گیا، لوگ نہیں مانے کہ ہم نے کوئی غداری کی ہے، بانی پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »

انسان کی رگوں میں مائیکرو پلاسٹک کی موجودگی کا انکشافانسان کی رگوں میں مائیکرو پلاسٹک کی موجودگی کا انکشافسائنس دانوں نے ان ذرات کا مشاہدہ انسان کی خون کی بند رگوں میں بھی کیا
Baca lebih lajut »

مودی کا دورۂ کشمیر: معاشی ترقی کے وعدوں سے مودی کشمیریوں کے دل جیت پائیں گے؟مودی کا دورۂ کشمیر: معاشی ترقی کے وعدوں سے مودی کشمیریوں کے دل جیت پائیں گے؟انڈین وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ وہ کشمیریوں کا دل جیتنے کی کوشش کررہے ہیں۔
Baca lebih lajut »

’بابر اعظم کو کپتان نہیں ہونا چاہیے‘’بابر اعظم کو کپتان نہیں ہونا چاہیے‘سابق آل راؤنڈر نے کہا کہ بابر کے اندر کپتانی کی صلاحیت نہیں انہیں کپتان نہیں ہونا چاہیے، انہیں کھلاڑی کے طور پر ٹیم میں رہ کر کھیلنا چاہیے
Baca lebih lajut »

ن لیگ میں مشاورت: اسحاق ڈار کو خزانہ، خواجہ آصف کو دفاع کی وزارت ملنے کا امکانن لیگ میں مشاورت: اسحاق ڈار کو خزانہ، خواجہ آصف کو دفاع کی وزارت ملنے کا امکانعطا تارڑ وزیر اطلاعات،احسن اقبال کو وزیر داخلہ بنانے کا امکان،ن لیگ نے کابینہ تشکیل کیلیے اتحادیوں کو جمعرات کو بلالیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 18:03:34