پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونیا حسین نے انکشاف کیا ہے کہ کینیڈا میں منعقد ہونے والی ایوارڈ کی تقریب میں ان کے ساتھ ایک بہت ہی ناخوش گوار واقعہ پیش آیا تھا۔ سونیا حسین نے حال ہی میں نجی ٹی وی کی خصوصی رمضان ٹرانسمیشن میں اپنی بہنوں ثناء حسین اور صائمہ حسین کے ساتھ شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے کیریئر اور نجی زندگی کے بارے میں دلچسپ گفتگو...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونیا حسین نے انکشاف کیا ہے کہ کینیڈا میں منعقد ہونے والی ایوارڈ کی تقریب میں ان کے ساتھ ایک بہت ہی ناخوش گوار واقعہ پیش آیا تھا۔
سونیا حسین نے حال ہی میں نجی ٹی وی کی خصوصی رمضان ٹرانسمیشن میں اپنی بہنوں ثناء حسین اور صائمہ حسین کے ساتھ شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے کیریئر اور نجی زندگی کے بارے میں دلچسپ گفتگو کی۔ اُنہوں نے شو کے دوران ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کینیڈا میں ایوارڈ شو کے دوران اپنے لباس کی وجہ سے پیش آنے والا ایک ناخوش گوار واقعہ سنایا۔اداکارہ نے بتایا کہ میں نے ایوارڈ شو میں شرکت کرنے کے لیے گلابی رنگ کی سیکوئن والی ایک خوبصورت ساڑھی پہنی تھی جس کے ساتھ کرسٹل ہالٹر بلاؤز تھا۔
اُنہوں نے بتایا کہ شو کے دوران کسی نے مجھے آواز دی تو جیسے ہی میں نے پیچھے مڑکر انہیں دیکھنے کی کوشش کی تو میرے بلاؤز کی ہالٹر لیس ٹوٹ گئی اور ٹھیک اسی لمحے شو کے میزبان علی رحمٰن اور یاسر حسین میری طرف آ گئے اور مجھ سے گانا گانے کی فرمائش کر دی۔ سونیا حسین نے کہا کہ اس وقت سب کیمرے مجھ پر تھے اس لیے کچھ سمجھ نہیں آرہا تھا کہ میں اس صورتحال کو کیسے سنبھالوں پھر جلدی میں میرے ذہن میں بس یہ آیا کہ اپنی ساڑھی کے پلو کو لپیٹ لوں۔اُنہوں نے مزید بتایا کہ اس وقت میں ساڑھی کا پلو لپیٹ کر اسٹیج پر گئی اور خود کو شرمندہ ہونے سے بچایا
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
دو سالہ بچہ گھر سے نکلتے ہی کتوں کا شکار بن گیا!پڑوسی کے کتوں نے دو سالہ بچے پر حملہ کرکے اسے مار ڈالا، پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ گزشتہ ہفتے پیش آیا۔
Baca lebih lajut »
بچے زیادہ ہونے چاہئیں: یاسر حسینیاسر حسین نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے رمضان شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے بچے پیدا کرنے سے متعلق اپنی ذاتی رائے کا اظہار کیا۔
Baca lebih lajut »
جیب میں 1 روپیہ لے کر گھومتی تھی، روینہ ٹنڈنممبئی: بالی وڈ کی مقبول اداکارہ روینہ ٹنڈن نے فلمی کیریئر شروع کرنے سے قبل ماضی میں پیش آئیں مشکلات کے بارے میں بتا دیا۔
Baca lebih lajut »
بہو کی پُراسرار موت پر ساس اور سسر کو زندہ جلا دیا گیابھارت کی ریاست اتر پردیش میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں بہو کی پُراسرار موت کے بعد مقتولہ کے والدین نے اس کی ساس اور سسر کو زندہ جلا
Baca lebih lajut »
عروہ حسین اور فرحان سعید کی بیٹی کے عقیقے کی ویڈیو وائرلعقیقے کی تقریب میں عروہ حسین نے اپنے بچپن کے جوتے بیٹی کو پہنائے
Baca lebih lajut »
سابق سری لنکن کرکٹر کار حادثے میں زخمیسابق سری لنکن کرکٹر لہیرو تھریمانے کی گاڑی کو حادثہ شہر انوراداپورا میں پیش آیا، انہیں زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
Baca lebih lajut »