پڑوسی کے کتوں نے دو سالہ بچے پر حملہ کرکے اسے مار ڈالا، پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ گزشتہ ہفتے پیش آیا۔
امریکی ریاست الاباما میں نہایت افسوسناک واقعہ رونما ہوا ہے، میڈیسن کاؤنٹی شیرف کے دفتر کے مطابق، بچے کی شناخت 2 سالہ مارک ایلن پارٹین کے نام سے ہوئی ہے، گزشتہ جمعہ کو ممکنہ طور پر تین کتوں نے بچے پر حملہ کیا۔
میڈیا کو کلارک نے بتایا کہ بچہ وہاں کتے کے پنجرے کے سامنے زمین پر بے سدھ پڑا تھا اور وہ حرکت نہیں کر رہا تھا۔ مارک کی ماں، کیلا ہیوگے پارٹین نے اپنی فیس بک پر پوسٹ میں کہا کہ اس ’’انتہائی المناک حادثے‘‘ کے لیے کسی کو مورد الزام نہیں ٹھہراؤں گی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 13 پیسے کا اضافہ، ڈیزل کے نرخ برقرارحکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
Baca lebih lajut »
روہت شرما کو عام سے نیٹ بولر نے دو گیندوں پر دو بار آؤٹ کردیا!بھارتی کپتان کے لیے ایک عام سا بولر ڈراؤنا خواب بن گیا، نیٹ بولر نے روہت شرما کو دو گیندوں پر دو بار آؤٹ کیا۔
Baca lebih lajut »
بٹر چکن کھانے کے بعد مکینک موت کے منہ میں چلا گیابھارتی ریستوران سے بٹرچکن منگا کر کھانے والے مکینک کی ایک ہفتے بعد ہی موت ہوگئی، خاندانی ذرائع نے اس بات کا انکشاف کیا۔
Baca lebih lajut »
غباروں سے بنایا گیا دنیا کا سب سے بڑا ڈریگنڈریگن کو لگ بھگ 38000 غباروں کی مدد سے تیار کیا گیا ہے
Baca lebih lajut »
پی ایس ایل: پنڈی میں مسلسل بارش کے باعث میچ متاثر ہونے کا خدشہپاکستان سپر لیگ سیزن 9 میں آج راولپنڈی اسٹیڈیم میں دو میچز کھیلے جائیں گے جن کے بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
Baca lebih lajut »
بے گھر کیا گیا تو کس اداکار نے ساتھ دیا؟ لیلیٰ نے بتادیاشوبز انڈسٹری کی ماضی کی معروف اداکارہ لیلیٰ نے انکشاف کیا ہے کہ جب گھر سے بے گھر کیا تو اداکار احسن خان نے ساتھ دیا تھا۔
Baca lebih lajut »