ہماری بیٹی کے نام پر احتجاج کیا جا رہا ہے، بیٹی گھر میں پھسل گئی، کمر میں چوٹ آئی، اس وقت اسپتال کے آئی سی یو میں زیر علاج ہے: طالبہ کے والدین کا بیان
لاہور کے علاقے گلبرگ کے نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے معاملے پر طالبہ کے والد اور چچا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کی بیٹی سے زیادتی کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا، سوشل میڈیا پر احتجاج کی ویڈیوز دیکھ کر انہیں بہت تعجب ہوا ہے۔
انہوں نے کہا کہ میڈیکل رپورٹس پولیس کو دے دی ہیں،اپنی بیٹی کے نام پر احتجاج کی ویڈیوز دیکھ کر انہیں بہت تعجب ہوا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
گورنر پنجاب کا نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے واقعہ پر اظہار تشویشسیکریٹری ہائر ایجوکیشن کو انکوائری کر کے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
Baca lebih lajut »
اسلام آباد ایکسپریس کے پہیے میں خرابی، مسافروں نے چلتی ٹرین رکوادیاسلام آباد ایکسپریس راولپنڈی سے لاہور جارہی تھی اور ٹرین کے ایک پہیے میں خرابی کے باجود ڈرائیور ٹرین کو چلارہا تھا : ٹرین میں سوار مسافر کا بیان
Baca lebih lajut »
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بڑی تیزی، 81 ہزار کی نفسیاتی سطح عبورکے ایس ای 100 انڈیکس 1510 پوائنٹس کے اضافے سے 81971 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔
Baca lebih lajut »
'شوہر روز نہیں نہاتا'، دلہن نے شادی کے 40 روز بعد ہی طلاق کا مطالبہ کردیاخاتون نے طلاق کی درخواست دینے کے بعد اپنے والدین کے گھر جانے کا فیصلہ کیا
Baca lebih lajut »
لبنان میں حزب اللہ ارکان کے پیجرز میں دھماکوں کے بعد اہم بیان سامنے آیالبنان کے مختلف علاقوں میں حزب اللہ ارکان کے پیجرز میں ایک ساتھ دھماکے ہوئے، جس میں 8 افراد شہید اور ڈھائی ہزار سے زائد زخمی ہوئے۔ حزب اللہ نے اسرائیل کو دھماکوں کا مکمل ذمہ دار ٹھہراتے हुए کہا ہے اور اس جارحانہ فعل کی سزا خواہاں ہے۔
Baca lebih lajut »
اسرائیل کے حزب اللہ ہیڈکوارٹر سمیت لبنان پر تابڑ توڑ حملے، امریکی صدر کا بیروت حملوں سے اظہار لاتعلقیاسرائیل نے بیروت کے علاقے داہیہ میں رہائشی عمارتوں پر حملوں میں حزب اللہ کے میزائل یونٹ کے سربراہ اور انکے نائب کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے
Baca lebih lajut »