قومی اسمبلی میں خواجہ آصف اور علی محمد خان کے درمیان تلخ کلامی

Ali Muhammad Khan Berita

قومی اسمبلی میں خواجہ آصف اور علی محمد خان کے درمیان تلخ کلامی
Imran KhanKhawaja AsifParliament
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

خواجہ آصف کی تقریر کے دوران شاندانہ گلزار اور علی محمد خان نشستوں پر کھڑے ہوگئے اور شورشرابہ کیا

/ فائل فوٹو

قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ آپ پی ٹی آئی کی جدوجہد اقتدار میں آنے کے بعد اور جانے کے بعد دیکھیں، ان کا لیڈر باجوہ سے ملنے کے لیے ڈگی میں بند ہو کر گیا تھا۔ وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ ان لوگوں نے مجھ پر آرٹیکل 6 لگائی توعلی محمد خان نے کابینہ میں اس فیصلے کی حمایت کی، میرا رہنما اپنے پورے خاندان کے ساتھ گرفتار ہوا، یہ رنگ بازی کررہے ہیں اورکچھ نہیں کررہے، ان کی خواتین خواتین ہیں باقی خواتین نہیں ہیں۔

جس پر وزیر دفاع نے کہا کہ ان کی دم پر پیر رکھا ہے تو یہ چیخ رہے ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Imran Khan Khawaja Asif Parliament Pml N Pti

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

وزیراعلیٰ کے پی اور شکیل خان کی واٹس ایپ گروپ میں شدید تلخ کلامی، ایک دوسرے پر کرپشن کے الزاماتوزیراعلیٰ کے پی اور شکیل خان کی واٹس ایپ گروپ میں شدید تلخ کلامی، ایک دوسرے پر کرپشن کے الزاماتپاکستان تحریک انصاف کے دونوں رہنماؤں کے درمیان تلخ کلامی پی ٹی آئی کے پارلیمنٹرینز کے واٹس ایپ گروپ میں ہوئی: ذرائع
Baca lebih lajut »

شکیل خان کی کابینہ سے برطرفی کے بعد پی ٹی آئی میں اختلافات پر عمران خان برہمشکیل خان کی کابینہ سے برطرفی کے بعد پی ٹی آئی میں اختلافات پر عمران خان برہمعمران خان نے شکیل خان کے حق میں بیان دینے والے اراکین قومی اسمبلی عاطف خان اور جنید اکبر کو طلب کرلیا
Baca lebih lajut »

پاکستان بمقابلہ بنگلادیش؛ دوسرا ٹیسٹ میچ تماشائیوں کے بغیر ہوگا، مگر کیوں؟پاکستان بمقابلہ بنگلادیش؛ دوسرا ٹیسٹ میچ تماشائیوں کے بغیر ہوگا، مگر کیوں؟بنگلادیش اور پاکستان کے درمیان سیریز کا دوسرا نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جانا ہے
Baca lebih lajut »

شوہر کے ساتھ کوئی تصویر سوشل میڈیا پر لگاؤ تو لوگ حسد کرتے ہیں: ندا یاسرشوہر کے ساتھ کوئی تصویر سوشل میڈیا پر لگاؤ تو لوگ حسد کرتے ہیں: ندا یاسراگر آج لوگوں کے یہ پتا چل جائے کہ کسی شوہر اور بیوی کے درمیان میں کوئی مسئلہ ہے تو ان کے دلوں میں لڈو پھوٹ جاتے ہیں: پروگرام میں گفتگو
Baca lebih lajut »

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش: دوسرے ٹیسٹ میں بارش، شاہین شاہ آفریدی کی عدم موجودگی زیرِ بحثپاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش: دوسرے ٹیسٹ میں بارش، شاہین شاہ آفریدی کی عدم موجودگی زیرِ بحثراولپنڈی میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کا پہلا روز مسلسل بارش اور گراؤنڈ میں پانی کے باعث منسوخ ہوگیا ہے۔
Baca lebih lajut »

جنرل باجوہ کیساتھ ذاتی دوستی تھی اور آج بھی ہے: اسپیکر پنجاب اسمبلیجنرل باجوہ کیساتھ ذاتی دوستی تھی اور آج بھی ہے: اسپیکر پنجاب اسمبلیخواجہ آصف کے ذہن سے شاید کچھ باتیں نکل گئی ہوں، جنرل باجوہ کی بدنیتی ہوتی تو انکے پاس آپشنز موجود تھے: ملک احمد خان
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 23:45:21