جنرل باجوہ کیساتھ ذاتی دوستی تھی اور آج بھی ہے: اسپیکر پنجاب اسمبلی

Extension Berita

جنرل باجوہ کیساتھ ذاتی دوستی تھی اور آج بھی ہے: اسپیکر پنجاب اسمبلی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

خواجہ آصف کے ذہن سے شاید کچھ باتیں نکل گئی ہوں، جنرل باجوہ کی بدنیتی ہوتی تو انکے پاس آپشنز موجود تھے: ملک احمد خان

جنرل باجوہ میڈیا میں بھی کہہ چکے تھے کہ وہ توسیع نہیں لے رہے، وہ آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے سنیارٹی کو ہر حال میں مد نظر رکھ رہے تھے: ملک احمد خان۔ فوٹو فائل

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملک محمد احمد خان کا کہنا تھا خواجہ آصف کے کل کے دونوں پروگرام میں بیانات سنے، جنرل باجوہ نے صاف کہا تھا کہ وہ توسیع نہیں لے رہے، مجھے پہلے توسیع مل چکی ہے اب مناسب نہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پنجاب میں مجرموں کے سر کی قیمت مقرر کرنے کیلئے پولیس رولز میں ترمیم کا فیصلہپنجاب میں مجرموں کے سر کی قیمت مقرر کرنے کیلئے پولیس رولز میں ترمیم کا فیصلہدہشت گردوں اور سنگین جرائم میں ملوث مجرمان کے سروں پر قیمت ایک کروڑ تک چلی گئی تھی جو اب 2کروڑ تک بھی ہو سکتی ہے: ذرائع
Baca lebih lajut »

’نیلی اور طاہر انجم کا واقعہ پری پلانٹڈ تھا‘، پولیس نے تشدد کے واقعے کا بھانڈا پھوڑ دیا’نیلی اور طاہر انجم کا واقعہ پری پلانٹڈ تھا‘، پولیس نے تشدد کے واقعے کا بھانڈا پھوڑ دیاطاہر انجم اور انیلہ ریاض کا واقعے سے قبل بھی کئی بار رابطہ ہوا، انیلہ ریاض طاہر انجم کے گھر بھی گئی تھی، دونوں نے پلان کا اعتراف بھی کرلیا: پولیس ذرائع
Baca lebih lajut »

نومئی کے مجرم نے منصوبہ سازی و سہولت کاری کا اعتراف کرلیا، مریم نوازنومئی کے مجرم نے منصوبہ سازی و سہولت کاری کا اعتراف کرلیا، مریم نوازانتشاری اور شرپسند ٹولے کیخلاف کارروائی ملکی سلامتی کا تقاضا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
Baca lebih lajut »

بنگلادیش میں مظاہرین نے شیخ مجیب کی ذاتی رہائش گاہ کو آگ لگادیبنگلادیش میں مظاہرین نے شیخ مجیب کی ذاتی رہائش گاہ کو آگ لگادیدھان منڈی ڈھاکہ میں شیخ مجیب الرحمان کی ذاتی رہائش گاہ تھی اور یہیں 15 اگست 1975 کو فوجی بغاوت کے دوران انہیں قتل کیا گیا تھا۔
Baca lebih lajut »

عمران خان کی گرفتاری اور قید کا ایک سال: ’وہ آج بھی پراعتماد ہے، اس کی کوئی ذاتی خواہش نہیں صرف ایک مقصد ہے‘عمران خان کی گرفتاری اور قید کا ایک سال: ’وہ آج بھی پراعتماد ہے، اس کی کوئی ذاتی خواہش نہیں صرف ایک مقصد ہے‘انھیں عوام کے سامنے آنے کی اجازت نہیں ہے اور اگر کسی کو انھیں جیل میں باقاعدگی سے ملاقات کی اجازت ہے تو وہ ان کے وکلاء اور اہلخانہ ہیں۔ اور یہی لوگ بیرونی دنیا کے لیے ان کے پیغام رساں بھی ہیں۔
Baca lebih lajut »

ہم جنس پرستی کو فروغ دینے والی ویب سیریز 'برزخ' پر پیمرا کا ردعملہم جنس پرستی کو فروغ دینے والی ویب سیریز 'برزخ' پر پیمرا کا ردعملسیریز میں فحاشی، زنا اور بچوں کی ذہنی سازی بھی دکھائی گئی ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 15:21:22