انتشاری اور شرپسند ٹولے کیخلاف کارروائی ملکی سلامتی کا تقاضا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
نومئی کے مجرم نے منصوبہ سازی و سہولت کاری کا اعتراف کرلیا، مریم نوازوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نو مئی کے مجرم نے منصوبہ سازی اور سہولت کاری کا اعتراف کرلیا۔
پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی جماعت نہیں انتشاری ٹولہ ہے جس کا مقصد صرف اور صرف شرپسندی کے ذریعے ریاست کو نقصان پہنچانا ہے۔ نومئی کے مجرم نے منصوبہ سازی اور سہولت کاری کا اعتراف کرلیا۔ مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ زمان پارک دہشت گردوں کا تربیتی ہیڈ کواٹر بنا رہا۔ پیٹرول بم بنانے اور ریاست پر حملے کی تربیت دی جاتی رہی۔ چار ماہ ٹانگ پر پلستر باندھنے کے ڈرامے کے دوران 9 مئی کی منصوبہ بندی کی گئی۔ یہ کیسا پرامن احتجاج تھا جس میں 200 سے زائد فوجی تنصیبات پر حملے ہوئے۔ ائیرفورس کے طیاروں کو آگ لگائی گئی۔ کور کمانڈر ہاؤس جلائے گئےاور شہدا کی یادگاروں کی توہین کی گئی۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ پاکستان کو ڈیفالٹ کرانے، آئی ایم ایف کو خط لکھنے، سائفر لہرانے کی سازشیں، شہداءکی یادگاروں کی بے حرمتی اس بڑی سازش کا حصہ ہیں۔ شواہد اور ثبوتوں کی موجودگی میں آئین اور قانون پر عمل کرتے ہوئے اس شرپسند، انتشاری ٹولے کے خلاف سخت کارروائی ہونا ملکی سلامتی اور قومی مفادات کا تقاضا ہے۔ یہ وہی سازشی گروہ ہے جس نے دوست ممالک کو پاکستان سے دور کیا۔ ان کی قیادت کے۔خلاف بدزبانی کی، سی پیک اور چین پر بے بنیاد الزامات لگائے اور دھرنے سےچین کے صدر کا دورہ نہ ہونے دیا۔ انہوں نے 2014...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بلآخر 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ نے منصوبہ سازی کا اعتراف کرلیا: مریم نواززمان پارک دہشتگردوں کا تربیتی ہیڈ کوارٹر بنا رہا جہاں پیٹرول بم بنانے اور ریاست پر حملے کی تربیت دی جاتی رہی: وزیراعلیٰ پنجاب
Baca lebih lajut »
الیکٹرک بائیکس طلباء کو کب ملیں گی ؟ پنجاب حکومت نے تاریخ کا اعلان کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے طلبا و طالبات میں ای بائیکس کی تقسیم کی نئی تاریخ کا اعلان کر دیاہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے رواں سال 12 اپریل کو چیف منسٹر یوتھ انیشیٹو کے تحت طلبا و طالبات کے لیے 20 ہزار موٹر سائیکلوں کی فراہمی کے منصوبے کا اعلان کیا تھا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے اس اقدام...
Baca lebih lajut »
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور بورڈ پوزیشن ہولڈرز کو مدعو کرلیاوزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور بورڈ پوزیشن ہولڈرز کو مدعو کرلیا وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف سے آفس میں پوزیشن ہولڈرز طلبا اور طالبات کی ملاقات وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف اپنی نشست چھوڑ کر طلبہ کے درمیان بیٹھ گئیں اعلی تعلیم کے لئے پوزیشن ہولڈرز کی فیس کی ادائیگی کا اعلان وزیر اعلیٰ مریم نواز کی طلبہ کی تعلیم کے تمام اخراجات ادا کرنے کی...
Baca lebih lajut »
بہت خوش ہوں،ملک کا مستقبل روشن ہے:مریم نوازوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے میٹرک امتحانات میں لاہور بورڈ کے پوزیشن ہولڈرز کو مدعو کرلیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے پوزیشن ہولڈرز طلبا اور طالبات نے ملاقات کی.مریم نواز شریف اپنی نشست چھوڑ کر طلبہ کے درمیان بیٹھ گئیں۔وزیراعلیٰ پنجاب نے اعلیٰ تعلیم کیلئے پوزیشن ہولڈرز کی فیس کی ادائیگی کا اعلان کیا .
Baca lebih lajut »
سپریم کورٹ ججز نے آئین ری رائٹ کیا،جو نہیں مانگا وہ عطا کردیا، وزیراعلیٰ پنجابسپریم کورٹ کے ججز سے کہنا چاہتی ہوں ملک کو چلنے دو، مریم نواز
Baca lebih lajut »
جانوروں پر ظلم و تشدد کے بڑھتے واقعات کے حوالے سے قانون کیا کہتا ہے؟پاکستان میں سب سے کمزور قانون سازی جانوروں کے حوالے سے نظر آتی ہے، جانوروں کے حقوق و تحفظ کے حوالے سے ہمارے پاس 1890 کا قانون موجود ہے۔
Baca lebih lajut »