دہشت گردوں اور سنگین جرائم میں ملوث مجرمان کے سروں پر قیمت ایک کروڑ تک چلی گئی تھی جو اب 2کروڑ تک بھی ہو سکتی ہے: ذرائع
۔ فوٹو فائل
اس حوالے سے خصوصی کمیٹی تشکیل دے گئی ہے جس میں سیکرٹری پنجاب، آئی جی پولیس، سیکرٹری خزانہ اور ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی شامل ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ اس سے قبل دہشت گردوں اور سنگین جرائم میں ملوث مجرمان کے سروں پر قیمت کا تعین آئی جی پنجاب کے ایک حکم نامے پر ہو رہا تھا اور آئی جی محکمہ پولیس کی طرف سے بنائے گئے پوائنٹس کی بنیاد پر دہشت گردوں اور سنگین جرائم میں ملوث مجرمان کے سروں کی قیمت متعین کرتے تھے۔
ذرائع کا کہنا ہے اس سے قبل آئی جی پنجاب کی طرف سے 19مختلف پوائنٹس بنائے گئے تھے۔ ان میں دو طرح پوائنٹس تھے کے مجرمان شامل تھے جن میں ایک انوسٹی گیشن ونگ کے مجرمان جن میں ڈاکو اور دیگر سنگین جرائم کے مرتکب مجرم اور دوسرے دہشت گرد یا پھر دہشت گرد تنظیم کے سربراہان تھے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
’لاش پر بنے ٹیٹو‘ سے پولیس نے ملزم کا سراغ کیسے لگایا؟انڈیا میں پولیس کو ایک شخص کے قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرنے میں متقول کے جسم پر موجود ٹیٹوز نے مدد کی
Baca lebih lajut »
پسند کی شادی نہ کروانے پر 15 سالہ لڑکے نے والدین کو مار ڈالاپسند کی شادی نہ کروانے پر میں نے والدین اور بھائی کو قتل کرنے کا فیصلہ کافی پہلے کرلیا تھا لیکن بس صحیح موقع کی تلاش میں تھا: گرفتار لڑکا
Baca lebih lajut »
بانی پی ٹی آئی نے 9 مئی کو سازش کر کے ریاست کیخلاف جنگ کی، عدالتعدالت نے سانحہ نو مئی کے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتیں خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا
Baca lebih lajut »
لارنس بشنوئی مجھے اور میرے خاندان کو ختم کرنا چاہتا ہے، سلمان خاناداکار کا بیان ممبئی پولیس کی جانب سے اس واقعہ کے سلسلے میں عدالت میں دائر چارج شیٹ کا حصہ ہے
Baca lebih lajut »
پنجاب پولیس کے 2 اعلیٰ افسران دورہ چین کے دوران لڑ پڑےپولیس سروس آف پاکستان کا 12 رکنی وفد پاک چین اکنامک کوریڈور کی سکیورٹی کے مشترکہ ٹریننگ پروگرام میں شرکت کے لیے چین میں تھا
Baca lebih lajut »
فقہ حنفی کے مطابق طلاق ہوگئی تو عدت کا کیس بنتا ہی نہیں، جج افضل مجوکا کے ریمارکسعدت نکاح کیس میں مرکزی اپیلوں پر فیصلہ کرنے کا آج آخری روز ہے
Baca lebih lajut »