اگر آج لوگوں کے یہ پتا چل جائے کہ کسی شوہر اور بیوی کے درمیان میں کوئی مسئلہ ہے تو ان کے دلوں میں لڈو پھوٹ جاتے ہیں: پروگرام میں گفتگو
/ فائل فوٹو
اداکارہ ندا ممتاز، شرمین علی اور رباب مقصود بطور مہمان نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں شریک ہوئیں جس دوران میزبان ندا یاسر نے مہمان اداکاراؤں سے مختلف موضوعات پر گفتگو کی اور وہیں لوگوں کے رویوں پر بھی بات کی۔ وائرل کلپ میں ندا یاسر نے کہا کہ ’اگر آج آپ خوشی میں شوہر کے ساتھ کوئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں تو حسد سے لوگ مرجاتے ہیں ایسا کیوں؟ یعنی تصویر کیوں لگائی لیکن اگر آج لوگوں کے یہ پتا چل جائے کہ کسی شوہر اور بیوی کے درمیان میں کوئی مسئلہ ہے تو ان کے دلوں میں لڈو پھوٹ جاتے ہیں‘۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اسرائیل مخالف پوسٹ، معروف مصری کامیڈین کا ایکس اکاؤنٹ بند ہوگیاباسم یوسف اکثر سوشل میڈیا پر اسرائیل کے بارے میں اپنے خیالات پیش کرتے رہتے ہیں۔
Baca lebih lajut »
فوج اور پی ٹی آئی میں بات چیت کا کوئی امکان نظر نہیں آتا: وفاقی وزیر اطلاعاتان کے سوشل میڈیا سیل سے غالباً کوئی ایسا مواد ملا ہے جس سے یہ منت ترلے کرنے پر مجبور ہوئے ہیں: عطا تارڑ کی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو
Baca lebih lajut »
لڑکیاں اب شادی شدہ مردوں کو پسند کرنے لگی ہیں: فاطمہ آفندیلوگ اپنے بجائے سوشل میڈیا پر دکھائی جانے والی دوسروں کی زندگیوں سے متاثر ہورہے ہیں: اداکارہ کی پوڈ کاسٹ میں گفتگو
Baca lebih lajut »
مہنگے برانڈ کا بیگ ساتھ رکھنے کی ضد نے فلائٹ میں گھنٹوں تاخیر کروادیواقعے نے سوشل میڈیا پر 4 ملین ویوز حاصل کرلیے ہیں
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی کا دو ہفتے میں حکومت مخالف گرینڈ الائنس بنانے کا اعلانجماعت اسلامی کے دھرنے کو سپورٹ کرتے ہیں، گرینڈ الائنس میں ہم ہر اس پارٹی کو ساتھ ملائیں گے جو اس حکومت کے خلاف ہو: اسد قیصر کی میڈیا سے گفتگو
Baca lebih lajut »
’بل بل پاکستان‘ کامیڈین عون علی کھوسہ کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیایوٹیوبر اپنی طنزیہ ویڈیوز اور موجودہ حکومت پر تنقید کے حوالے سے سوشل میڈیا پر شہرت رکھتے ہیں
Baca lebih lajut »