صحت مند غذا ہمیں صحت کے دائمی مسائل سے تحفظ فراہم کرسکتی ہے، ماہرین
ایندھن کی محدود دستیابی، پی آئی اے کی 1 دن میں مزید 24 ملکی و بین الاقوامی پروازیں منسوخسانحہ الاحلی اسپتال پر ترکی اور اردن میں 3 روزہ قومی سوگ کا اعلانبلوچستان میں غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی تعداد ڈھائی ہزار ہے، نگراں وزیر اطلاعاتپشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحقسویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائلز کے مقدمے کی جلد سماعت کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست دائرچاربچوں کو قتل کرنے والا باپ مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاکصحت مند غذا ایک ایسی چیز ہے جو ہمیں صحت کے دائمی مسائل سے تحفظ...
ماہرِ غذائیت کلوڈیا لی فیوور کے مطابق قلبی مرض اور دل کے دوروں سے بچانے کے لیے غذا انتہائی اہم کردار ادا کرتی ہے۔اگر ہمیں اپنی غذا کا علم ہو تو ہم اپنے دل کا خیال رکھ سکتے ہیں۔ کلوڈیا نے پانچ ایسی غذائیں بتائیں جو دل کو صحت مند رکھنے کے لیے مفید ہوتی ہیں۔ وہ غذائیں درج ذیل ہیں:لذت کے ساتھ فلیونائیڈ سے بھرپور ڈارک چاکلیٹ بلڈ پریشر اور سوزش کم کرنے میں مدد دے سکتی ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ دونوں کیفیات قلبی مرض کی بنیاد ڈال سکتی ہیں۔بِیٹا گلوکنز نامی حل پذیر فائبر سے بھرپور جو کولیسٹرول کی مقدار کم کرنے کے لیے جانا جاتا ہے۔ کولیسٹرول قلبی مسائل کی ایک بڑی علامت ہے۔ہری سبزیاں
ماہرین کے مطابق بروکلی اور پالک جیسی اینٹی آکسیڈنٹ سے بھرپور غذائیں قلبی صحت کے لیے انتہائی مفید ثابت ہوسکتی ہیں۔بادام، پستے اور اخروٹ جیسے گری دار میوے صحت مند چکنائی اور وٹامن سے بھرپور ہوتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق یہ میوہ جات مفید کولیسٹرول میں اضافہ کرتے ہوئے مضر کولیسٹرول کو کم کرتے ہیں۔سریے کی فی ٹن قیمت میں 55 ہزار روپے تک کمیعام انتخابات صرف ایک شخص کی وجہ سے روکے گئے ہیں، بلاول بھٹو
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ورلڈکپ؛ پاکستانی ٹیم کو وائرل بخار نے لپیٹ میں لے لیاکئی کرکٹرزصحتیاب ہوگئے، بعض اب بھی بحالی صحت کے لیے کوشاں
Baca lebih lajut »
نگراں حکومت کے اہم وزراء کا تحریک انصاف کے رہنماؤں سے رابطہاسلام آباد : نگراں حکومت کے اہم وزرا نے سیاسی ماحول کو انتخابات کے لیے سازگار بنانے کے لیے تحریک انصاف کے رہنماؤں سے رابطہ کیا۔
Baca lebih lajut »
نگراں حکومت کے اہم وزراء کا تحریک انصاف کے رہنماؤں سے رابطہاسلام آباد : نگراں حکومت کے اہم وزرا نے سیاسی ماحول کو انتخابات کے لیے سازگار بنانے کے لیے تحریک انصاف کے رہنماؤں سے رابطہ کیا۔
Baca lebih lajut »
نواز شریف کا حفاظتی ضمانت کیلیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوعسرنڈر کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کی جائے ، عدالت تک پہنچنے کے لیے گرفتاری سے روکا جائے ، نواز شریف
Baca lebih lajut »
کمال خان نے اسرائیلی ظلم و ستم کے خلاف دنیا کا رویہ ناقابل قبول قرار دیدیابھارتی فلموں پر تبصرے کرنے کے لیے معروف کمال آر خان نے اسرائیلی ظلم و ستم کے خلاف کوئی اقدام نہ کرنے پر دنیا کے رویے کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
Baca lebih lajut »
کمال خان نے اسرائیلی ظلم و ستم کے خلاف دنیا کا رویہ ناقابل قبول قرار دیدیابھارتی فلموں پر تبصرے کرنے کے لیے معروف کمال آر خان نے اسرائیلی ظلم و ستم کے خلاف کوئی اقدام نہ کرنے پر دنیا کے رویے کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
Baca lebih lajut »