قطرکے امیرکے ساتھ انتہائی نتیجہ خیز ملاقات ہوئی، وزیراعظم شہبازشریف

Indonesia Berita Berita

قطرکے امیرکے ساتھ انتہائی نتیجہ خیز ملاقات ہوئی، وزیراعظم شہبازشریف
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

ہم نے پاکستان اور قطر کے درمیان دوستی اور بھائی چارے کے مضبوط بندھن کا اعادہ کیا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے امیر قطر سے ملاقات کو انتہائی نتیجہ خیز قرار دیا اور کہا کہ ہم نے تجارت، سرمایہ کاری کے ممکنہ شعبوں، توانائی اور ثقافت میں تعاون کی نئی راہوں پر تبادلہ خیال کیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ قطرکے امیرکے ساتھ انتہائی نتیجہ خیز ملاقات ہوئی ہے، پرتپاک خیرمقدم اور فراخدلی سے مہمان نوازی پر امیر قطر اور عوام کا بھی شکرگزار ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے پاکستان اور قطر کے درمیان دوستی اور بھائی چارے کے مضبوط بندھن کا اعادہ کیا، تجارت، سرمایہ کاری کے ممکنہ شعبوں، توانائی اور ثقافت میں تعاون کی نئی راہوں پر تبادلہ خیال کیا اور سرمایہ کاری کو وسعت دینے اور تجارتی تعلقات بڑھانے کے باہمی عزم کااعادہ کیا۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ فلسطین اور مشرق وسطیٰ کی علاقائی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا، میں خطہ میں امن قائم کرنے کے لیے امیر قطرکی قیادت میں انتھک کوششوں کو سراہتا ہوں۔ خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

چینی وزیراعظم کی عسکری قیادت سے اہم ملاقات، دہشت گردی کیخلاف جنگ میں مکمل حمایت کی یقین دہانیچینی وزیراعظم کی عسکری قیادت سے اہم ملاقات، دہشت گردی کیخلاف جنگ میں مکمل حمایت کی یقین دہانیچینی وزیراعظم لی چیانگ نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، سروسز چیفس کے ساتھ اہم ملاقات ہوئی ہے، آئی ایس پی آر
Baca lebih lajut »

سدھارتھ شکلا کے معاملے میں غیرمحفوظ محسوس کرتی تھی، شہناز گلسدھارتھ شکلا کے معاملے میں غیرمحفوظ محسوس کرتی تھی، شہناز گلسدھارتھ شکلا اور شہناز گل کی پہلی ملاقات بگ باس 13 میں ہوئی تھی
Baca lebih lajut »

ایک سیاسی جماعت احتجاج کی کال دیکر ایس سی او کو سبوتاژ کرنے کی کوشش میں مصروف ہے: اسحاق ڈارایک سیاسی جماعت احتجاج کی کال دیکر ایس سی او کو سبوتاژ کرنے کی کوشش میں مصروف ہے: اسحاق ڈاربھارتی وزیر خارجہ کی طرف سے دوطرفہ ملاقات کی کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی: وزیر خارجہ
Baca lebih lajut »

چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے مدت میں توسیع کیلئے وزیرقانون کو کیا بتایاچیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے مدت میں توسیع کیلئے وزیرقانون کو کیا بتایاچیف جسٹس سے میری تین دفعہ آفیشل ملاقات ہوئی، وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ
Baca lebih lajut »

چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے مدت میں توسیع کیلئے وزیرقانون کو کیا بتایا؟چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے مدت میں توسیع کیلئے وزیرقانون کو کیا بتایا؟چیف جسٹس سے میری تین دفعہ آفیشل ملاقات ہوئی، وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ
Baca lebih lajut »

کیا اننیا پانڈے نے واکر بلانکو کو زندگی کا نیا ساتھی چُن لیا؟کیا اننیا پانڈے نے واکر بلانکو کو زندگی کا نیا ساتھی چُن لیا؟دونوں کی ملاقات جون 2024 میں اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی تقریب میں ہوئی تھی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 17:25:57