چیف جسٹس سے میری تین دفعہ آفیشل ملاقات ہوئی، وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سپریم کورٹ کے اندر آئینی بینچز کی تقرری یا آئینی عدالت کے لیے ہونے والی ترمیم کے حوالے سے واضح کیا کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنی مدت میں توسیع کے حوالے سے انہیں کیا کہا تھا۔
ان کا کہنا تھا کہ آئینی عدالت کے ججوں کی عمر کے حوالے سے کئی طبقات سے یہ تجویز آئی کہ آپ عمر کی حد وہی رکھیں جو سپریم کورٹ کی ہے تاکہ کسی کو فیور یا کوئی اور چیز نظر نہ آئے حالانکہ میں آن ریکارڈ ہوں جو پروپیگنڈا کیا گیا اور بیانیہ بنایا گیا کہ شاید موجودہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو تقرر کرنے کے لیے کیا جا رہا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے مدت میں توسیع کیلئے وزیرقانون کو کیا بتایا؟چیف جسٹس سے میری تین دفعہ آفیشل ملاقات ہوئی، وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ
Baca lebih lajut »
جسٹس منصور کی عدم موجودگی، پی ٹی آئی نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کے اقدامات چیلنج کردیےچیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ، جسٹس امین الدین پر مشتمل کمیٹی کے 23 ستمبر اور یکم اکتوبر کے فیصلوں کو غیرقانونی قرار دیا جائے: درخواست میں استدعا
Baca lebih lajut »
جسٹس منصورکا ترمیمی آرڈیننس پر تحفظات کا اظہار، ججز کمیٹی اجلاس میں بغیر شرکت چلےگئےچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس امین الدین خان کی اجلاس میں شرکت کی
Baca lebih lajut »
فائز عیسیٰ جیسی حرکتیں کررہا ہے مجھے وہ ذہنی طور پر ٹھیک نہیں لگ رہا، عمران خاندنیا کے کسی چیف جسٹس نے ایسا نہیں کیا جو پاکستان کا چیف جسٹس کررہا ہے، سابق وزیراعظم کی اڈیالہ جیل میں میڈیا ٹاک
Baca lebih lajut »
سپریم کورٹ میں 63 اے نظر ثانی اور آڈیو لیک کیس سماعت کیلئے مقرر،بینچز تشکیلچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ 30 ستمبر کو سماعت کرے گا: ذرائع
Baca lebih lajut »
آئینی ترمیم؛ سینیٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کیلئے تحریک پیشوزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے آئینی ترمیمی بل کو سپلیمنٹری ایجنڈے میں شامل کرنے کی تحریک پیش کی ، جس کو منظور کیا گیا
Baca lebih lajut »