وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے معاہدہ دیکھا تو اعتراض کیا، وزیر اعظم نے وزیرکے استعفےاورفیض حمیدکے معاہدے میں نام پر اعتراض کیا: سابق وزیر داخلہ
/ فائل فوٹو
اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ اور مسلم لیگ کے رہنما احسن اقبال کی جانب س فیض آباد دھرنا کمیشن سے متعلق انکشاف سامنے آیا ہے۔ جیونیوز کے مطابق احسن اقبال نے انکشاف کیا کہ تحریک لبیک کے ساتھ معاہدہ پہلے کیا گیا اور وزیراعظم کو بعد میں دکھایا گیا۔ دھرنا کمیشن کی رپورٹ کے مطابق احسن اقبال نے کہا ہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے معاہدہ دیکھا تو اعتراض کیا، وزیر اعظم نے وزیرکے استعفےاورفیض حمیدکے معاہدے میں نام پر اعتراض کیا جس پر وزیراعظم کو بتایا گیا معاہدہ توہوچکا، دستخط ہوگئے، پیچھےنہیں ہٹ سکتے۔فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کو کلین چٹ دیدیلیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے کمیشن کو دیے گئے بیان میں کہا کہ 2017 میں حکومت نے وزیراعظم کی سربراہی میں دھرناختم کرنےکی ذمہ داری دی تھی اور معاہدے پر دستخط اسی لیے...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کس سے منصفی چاہیں؟کوئی اکسٹھ برس پہلے کا قصہ ہے نام نہاد حیدر آباد سازش کیس میں قیدی فیض احمد فیض...
Baca lebih lajut »
فردین خان کی 14 سال بعد اداکاری کی دُنیا میں واپسیپوسٹر میں فردین خان کو ولی محمد کے کردار میں دکھایا گیا ہے
Baca lebih lajut »
موت کے منہ سے کیسے نکلا؟ کلمہ پڑھ لیا تھافیصل قریشی نے کہا کہ ایک بار میں کہیں جارہا تھا تو میری گاڑی کا ٹائر ایک موڑ پر پھٹ گیا اور اس کے بعد کیا ہوا میں بھول چکا ہوں
Baca lebih lajut »
فیض آباد دھرنا : انکوائری کمیشن نے فیض حمید کو کلین چٹ دے دیمزید پڑھیں
Baca lebih lajut »
اروشی روٹیلا نے سیاست میں جانے کیلئے مداحوں سے رائے مانگ لیسیاسی میدان میں قدم رکھنے کیلئے ایک ٹکٹ پہلے ہی مل چکا ہے، اداکارہ کا انکشاف
Baca lebih lajut »
مسلح افواج کا کوئی فرد دھرنا منظم کرنے، 2018کے انتخابی نتائج پر اثرانداز ہونے ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق سیکرٹری دفاع جنرل ریٹائرڈ اکرام الحق نے فیض آباد دھرنا کمیشن کو ریکارڈ کرائے گئے بیان میں کہاہے کہ مسلح افواج کا کوئی فرد دھرنا منظم کرنے، 2018کے انتخابی نتائج پر اثرانداز ہونے میں ملوث نہیں پایا گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ میں سابق سیکرٹری دفاع جنرل ریٹائرڈ اکرام الحق...
Baca lebih lajut »