کس سے منصفی چاہیں؟

Indonesia Berita Berita

کس سے منصفی چاہیں؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

کوئی اکسٹھ برس پہلے کا قصہ ہے نام نہاد حیدر آباد سازش کیس میں قیدی فیض احمد فیض...

کوئی اکسٹھ برس پہلے کا قصہ ہے نام نہاد حیدر آباد سازش کیس میں قیدی فیض احمد فیض نے ایک رزمیاتی نظم ’’نثار میں تیری گلیوں کے‘‘ میں گلہ کیا بھی تو:آج بھی منظر کچھ زیادہ مختلف نہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ معزز جج صاحبان نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس اور سپریم جوڈیشل کونسل کو انتظامیہ اور اسکے تحت فوج کی خفیہ ایجنسی کی عدالتی معاملات اور ججوں کو بلیک میل کرنے کی ذاتی شہادتوں کے ساتھ ہائی کورٹ اور ضلعی عدلیہ کے حوالے سے جو سنگین الزامات لگائے ہیں اس نے ملک بھر میں ایک کھلے راز کے فاش کئے جانے پر...

لہٰذا اسے چھپانے کی کوششیں تو تیز تر ہونا ہی تھیں اور سیاسی محاذ آراؤں کو اپنے اپنے دکھوں کا رونا تو رونا ہی تھا۔ چھ ججوں کا مشترکہ خط ایک ایسا عامل تھا کہ ریاستی اداروں بشمول اعلیٰ ترین عدالت اور حکومت کے ہاتھ پیر پھول گئے۔ چیف جسٹس محترم فائز عیسی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے اوپر تلے فل کورٹ اجلاس منعقد کیے گئے اور ملک کی اعلیٰ ترین عدالت کو یہ کیس خود سننے یا اپنی نگرانی میں تحقیقات کرانے کی کوئی ترکیب نہ سوجھ پائی یا پھر ہمت ہی نہ ہوئی۔ لہٰذا، سپریم کورٹ اور انتظامیہ نے باہم رضا مندی سے...

کیا مسنگ پرسنز اور سلیم شہزاد کمیشن کی رپورٹس میں خفیہ ایجنسیوں کے دائرہ کار، حدود قیود اور جوابدہی کیلئے دی گئی تجاویز پر کسی طرح کا کوئی عمل ہوا۔ حکومتوں میں ہمت تھی، نہ عدلیہ میں اتنا زور تھا اور نہ پارلیمنٹ اس اہل تھی کہ ریاست کے بے قابو گھوڑوں کو لگام دے پاتی۔ آئینی ریاست سے بالا ریاست کو آئینی دائرے میں لانے کی ایسی کسی کوشش کا انجام ہم قومی رہنماؤں اور وزرائے اعظم شیخ مجیب الرحمان، ذوالفقار علی بھٹو شہید، بے نظیر بھٹو شہید، نواز شریف، صدر آصف علی زرداری اور اب عمران خان کے انجام کی...

دوسری طرف نواز لیگ نے شریف خاندان اور لیگی کارکنوں کے خلاف ناانصافیوں کا کھاتہ کھولنے کا تقاضہ کر دیا ہے۔ ابھی دیکھتے ہیں کہ پیپلز پارٹی، بلوچ، پختون اور ہزارہ قوم پرست اور مہاجر لسانیات پسند کون کون سی بے انصافی کے کھاتے کھولتے ہیں۔ لیکن ان تمام شکایات میں واحد قدر مشترک ’’مقتدرہ اور اسکے لمبے ہاتھوں‘‘ کے بارے میں ہوشربا داستانیں ہیں۔ اس حکومت کے مقتدر سرپرست اور محترم وزیر قانون اب ججوں کی شکایت پر ٹرمز آف ریفرنس تیار کریں گے جس میں بڑا سوال یہ ہو گا کہ نظام عدل میں مقتدرہ اور اسکے خفیہ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سینیٹ الیکشن: پنجاب سے کس کس نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے؟سینیٹ الیکشن: پنجاب سے کس کس نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے؟اسلام آباد: 4 اپریل 2024 کو ہونے والے سینیٹ الیکشن کیلیے پنجاب کی 12 نشستوں پر کاغذات نامزدگی کی وصولی مکمل ہوگئی۔
Baca lebih lajut »

انڈسٹری میں آنے سے قبل کونسا نوجوان خووبرو اداکار حریم کا کرش تھا؟انڈسٹری میں آنے سے قبل کونسا نوجوان خووبرو اداکار حریم کا کرش تھا؟پاکستان شوبز انڈسٹری کی نوجوان اداکارہ حریم سہیل انڈسٹری میں آنے سے قبل کس خوبرو نوجوان اداکار پر مرمٹی تھیں انھوں نے خود بتا دیا۔
Baca lebih lajut »

انگلینڈ بھارت کے ہاتھوں اتنی بری طرح کیوں ہارا؟ گریم سوان نے بتادیاانگلینڈ بھارت کے ہاتھوں اتنی بری طرح کیوں ہارا؟ گریم سوان نے بتادیاانگلینڈ کے سابق کرکٹر گریم سوان نے واضح کیا ہے کہ مہمان ٹیم کو ٹیسٹ سیریز میں بھارت کے ہاتھوں اتنی بری شکست کس وجہ سے اٹھانا پڑی۔
Baca lebih lajut »

ججوں کے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کی تجویز کس کی طرف سے آئی تھی۔۔؟لیگی ...اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ججوں کے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کی تجویز کس  کی طرف سے آئی تھی۔۔؟بلال اظہر کیانی نے اہم انکشاف کر دیا ۔مسلم لیگ (ن)  کے رہنما بلال اظہر کیانی نے کہا ہے  کہ جسٹس تصدق حسین جیلانی سے رضامندی لے کر انہیں انکوائری کمیشن کا سربراہ بنایا گیا تھا، کمیشن بننے کے بعد سوشل میڈیا پر جو طوفان بدتمیزی مچایا گیا ممکن ہے اس کی...
Baca lebih lajut »

علی خان نے اداکاری کا آغاز کس عمر سے کیا؟علی خان نے اداکاری کا آغاز کس عمر سے کیا؟ہالی ووڈ اور بالی ووڈ انڈسٹری میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے پاکستانی نژاد برطانوی اداکار علی خان کا کہنا ہے کہ اداکاری کا آغاز 9 سال
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 15:23:38