پوسٹر میں فردین خان کو ولی محمد کے کردار میں دکھایا گیا ہے
کراچی میں پولیس کارروائی میں 5 اغواکار گرفتار، 2 مغوی بازیابججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ تحقیقاتی ٹیموں نے تفتیش شروع کر دیپاکستان یوروبانڈ کا ایک ارب ڈالر قرض واپس کرنے کو تیارایف بی آر نے 6.710 ٹریلین روپے جمع کرکے ٹیکس اہداف حاصل کرلیےٹویٹماضی میں بالی ووڈ کو مقبول فلمیں دینے والے معروف اداکار فردین خان نے بالآخر 14 سال بعد اداکاری کی دُنیا میں واپسی کرلی۔
جوکہ وہ ویب سیریز ‘ہیرا منڈی: دی ڈائمنڈ بازار’ میں نبھائیں گے۔ نیٹ فلکس انڈیا نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ محبت اور فرض کی کشمکش میں گرفتار ولی محمد اپنی شاہی ذمہ داریوں سے اپنے دل کی خواہش کو پورا کرنے کی کوشش کرتا ہے۔واضح رہے کہ ‘ہیرا منڈی: دی ڈائمنڈ بازار’ کو 1940 کے دور میں سیٹ کیا گیا ہے اور اس میں دربار والوں اور طوائفوں کے درمیان تعلقات پر کہانی کی بنیاد رکھی گئی ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
علی خان نے اداکاری کا آغاز کس عمر سے کیا؟ہالی ووڈ اور بالی ووڈ انڈسٹری میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے پاکستانی نژاد برطانوی اداکار علی خان کا کہنا ہے کہ اداکاری کا آغاز 9 سال
Baca lebih lajut »
مقابلے کے فوری بعد ریسلر چل بساٹوکیو : جاپان کے ریسلنگ اسٹار یوتاکا یوشی 50 سال کی عمر میں انتقال کرگئے، رنگ میں مقابلے کے فوری بعد ان کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی۔
Baca lebih lajut »
پی ایس ایل سے باہر ہونے کے بعد راشد خان کی ٹیم میں واپسیمزید پڑھیں
Baca lebih lajut »
’بڑے دانتوں کی وجہ سے۔۔۔‘، درشیل سفاری کو تلخ ماضی یاد آگیاممبئی: بالی وڈ سُپر اسٹار عامر خان کی بلاک بسٹر فلم ’تارے زمین پر‘ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے چائلڈ اسٹار درشیل سفاری کو تلخ ماضی
Baca lebih lajut »
فرح خان کا فلم ’میں ہوں ناں‘ کی کاسٹنگ سے متعلق برسوں بعد بڑا انکشافبالی ووڈ کی ہدایتکارہ و فلم رائٹر فرح خان نے بتایا کہ فلم میں ’ہوں ناں‘ میں اداکار زید خان کی جگہ وہ کسی دوسرے اداکار کو کاسٹ کرنا چاہتی تھیں۔
Baca lebih lajut »
متحدہ عرب امارات نے عثمان خان پر پانچ سال کی پابندی عائد کردیمعاہدے کی خلاف ورزی پر عثمان خان یو اے ای میں پانچ سال تک کسی بھی ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لے سکیں گے
Baca lebih lajut »