ٹوکیو : جاپان کے ریسلنگ اسٹار یوتاکا یوشی 50 سال کی عمر میں انتقال کرگئے، رنگ میں مقابلے کے فوری بعد ان کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی۔
جاپان کی سرکاری ویب سائٹ پر جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یوٹاکا یوشی جو آج منعقد ہونے والے تاکاساکی ٹورنامنٹ میں حصہ لے رہے تھے کہ اچانک ان کی طبیعت ناساز ہوگئی۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق مقابلہ صرف 12 منٹ سے کم جاری رہا اور یوتاکا یوشی جب مقابلے کے بعد ویٹنگ روم میں جیسے ہی واپس آئے تو ان کی حالت اچانک بگڑ گئی اور انہیں مقامی اسپتال لے جایا گیا۔اسپتال میں دوران علاج وہ جانبر نہ ہوسکے اور 50 سال کی عمر میں چل بسے۔ ڈاکٹروں نے فی الحال ان کی موت کی کوئی وجہ نہیں بتائی ہے۔
جاپانی ریسلنگ اسٹار یوٹاکا یوشی نے 30سال قبل اپنے کیریئر کا آغاز کیا، وہ جوڈو کراٹے کی مہارت کے ساتھ ریسلنگ کی دنیا میں داخل ہوئے، ابتدائی طور پر دسمبر 1994میں اپنے ڈیبیو سے قبل انہوں نے ریسلنگ کی پیشہ ورانہ تربیت حاصل کی تھی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پی ایس ایل 9: کوئٹہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کو ہرا دیاپی ایس ایل 9 کے 16ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔
Baca lebih lajut »
کراچی کنگز کے ہیرو عرفان نیازی کی بیٹنگ شاندار تو فیلڈنگ بھی جاندارپی ایس ایل 9 میں گزشتہ روز کراچی کنگز نے اہم میچ میں لاہور قلندرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر پلے آف میں رسائی کے امکانات بڑھا دیے۔
Baca lebih lajut »
پاکستانی فٹبال ٹیم کا کھلاڑی ٹریفک حادثے میں جاں بحقرپورٹ کے مطابق انہیں صوابی کے ڈسٹرک ہیڈکواٹر اسپتال میں منتقل کیا گیا لیکن وہ زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔
Baca lebih lajut »
پی ایس ایل 9: ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو جیت کیلئے تگڑا ہدف دیدیاملتان سلطانز نے پی ایس ایل کے اپنے پہلے مقابلے میں حریف کراچی کنگز کو جیت کیلئے 186 رنز کا ہدف دیدیا۔
Baca lebih lajut »
لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت لیاکراچی: پی ایس ایل کے 28 ویں مقابلے میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
Baca lebih lajut »
50 سالہ شخص کو زندہ جلانے کے شبے میں خاتون گرفتارگھر میں آگ لگنے کے باعث ایک شخص کی ہلاکت کے بعد خاتون کو مذکورہ شخص کے قتل کے شبہ میں گرفتار کر لیا گیا۔
Baca lebih lajut »