فیض حمید اور عمران خان کا رابطہ کیسے اور کس ذریعے سے تھا؟ اعزاز سید نے تفصیلات بتا دیں

Imran Khan Berita

فیض حمید اور عمران خان کا رابطہ کیسے اور کس ذریعے سے تھا؟ اعزاز سید نے تفصیلات بتا دیں
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

عمران خان کو اشارے مل گئے ہیں فیض حمید کی گرفتاری ہوئی ہے اس سارے معاملے میں وہ جُڑ رہے ہیں، سارے معاملے کی ٹائم لائن دیکھیں: اعزاز سید کا انکشاف

جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز انٹیلی جنس لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے رابطوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔

انہوں نے انکشاف کیا کہ تحقیقات کے حوالے سے ہمارے ذرائع نے بتایا ہے کہ اس میں یہ بات واضح طور پر پتہ لگتی ہے فیض حمید عمران خان سے ایک تیسرے فرد کے ذریعے رابطے میں تھے اور وہ فرد ہماری معلومات کے مطابق جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ تھے۔ انہوں نے کہا کہ ایک بات بڑی اہم ہے، فیض حمید کی طرف سے کوئی بات سامنے نہیں آ رہی ہے، فیض حمید کے رابطے تھے ان کی ریٹائرمنٹ کے بعد بھی قائم رہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

فیض حمید نے 9 مئی میں عمران کے ملوث ہونے کے ثبوت دیے، فیصل واوڈافیض حمید نے 9 مئی میں عمران کے ملوث ہونے کے ثبوت دیے، فیصل واوڈایہ فیض حمید کا مشورہ نہیں تھا تاہم عمران خان اس سارے کھیل کا حصہ تھے
Baca lebih lajut »

فیض حمید ٹرائل کا بتانے والے عمران کون ہوتے؟ اگرانکا اس معاملے میں ٹرائل ہوا تو اوپن ہی ہوگا: سکیورٹی ذرائعفیض حمید ٹرائل کا بتانے والے عمران کون ہوتے؟ اگرانکا اس معاملے میں ٹرائل ہوا تو اوپن ہی ہوگا: سکیورٹی ذرائععمران خان نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے اوپن ٹرائل کا مطالبہ کیا تھا
Baca lebih lajut »

عمران خان نے ملک کیخلاف سازشیں کیں اور فیض حمید ان کے ساتھ تھے، عطا تارڑعمران خان نے ملک کیخلاف سازشیں کیں اور فیض حمید ان کے ساتھ تھے، عطا تارڑنواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی
Baca lebih lajut »

فیض حمید کی گرفتاری سے نہ خوفزدہ ہوں اور نہ ڈرا ہوا ہوں: عمران خانفیض حمید کی گرفتاری سے نہ خوفزدہ ہوں اور نہ ڈرا ہوا ہوں: عمران خانمیرے سیل کے پاس جیمرز لگے ہیں، جیل میں موبائل فون کام نہیں کرتے: بانی پی ٹی آئی نے سہولت کاری کا نیٹ ورک پکڑے جانے کو مذاق قرار دیا
Baca lebih lajut »

وسعت اللہ خان کی تحریر: کیا عمران خان کا کورٹ مارشل ہو سکتا ہے؟وسعت اللہ خان کی تحریر: کیا عمران خان کا کورٹ مارشل ہو سکتا ہے؟اگر فیض حمید نو مئی کے تعلق سے وعدہ معاف گواہ بننے پر تیار ہو جاتے ہیں تو پھر عمران خان کا زد میں آنا ناگزیر ہے۔
Baca lebih lajut »

جنرل (ر) فیض کا ٹرائل اوپن کورٹ میں کیا جائے، عمران خان کا آرمی چیف سے مطالبہجنرل (ر) فیض کا ٹرائل اوپن کورٹ میں کیا جائے، عمران خان کا آرمی چیف سے مطالبہفیض حمید اور میں فوج کا اندرونی مسئلہ نہیں،میں سابق وزیراعظم ہوں مجھے ملٹری کورٹ میں لانے سے پاکستان کا امیج خراب ہوگا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 12:17:37