وسعت اللہ خان کی تحریر: کیا عمران خان کا کورٹ مارشل ہو سکتا ہے؟

Indonesia Berita Berita

وسعت اللہ خان کی تحریر: کیا عمران خان کا کورٹ مارشل ہو سکتا ہے؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 59%

اگر فیض حمید نو مئی کے تعلق سے وعدہ معاف گواہ بننے پر تیار ہو جاتے ہیں تو پھر عمران خان کا زد میں آنا ناگزیر ہے۔

سلطانی گواہ کہہ لیں یا وعدہ معاف گواہ، یہ ہے بڑے کام کی شے۔ جس سے انتقام لینا، نشانِ عبرت بنانا یا سزا دینا مقصود ہو اگر اس کے خلاف اتنے ٹھوس ثبوت جمع نہ ہو سکیں جن کو جھٹلانا ناممکن ہو تو پھر کسی بھی ہم راز یا شریکِ جرم و سازش کو اس لالچ پر توڑ لیا جاتا ہے، کہ اگر تم مرکزی ملزم یا جسے ہم سزا دینا چاہتے ہیں اس کے خلاف گواہی دینے پر تیار ہو جاؤ تو تم پر سے فردِ جرم اٹھائی جا سکتی ہے یا سزا میں کمی ہو سکتی ہے یا پھر تم بری بھی ہو سکتے ہو۔ اس کے علاوہ دیگر رعایات و عنایات کی پیش کش بھی ممکن...

مگر مقدمہ اتنے بے ہنگم طریقے سے چلایا گیا کہ عدالتی فیصلے کے باوجود کوئی مجسٹریٹ ان کے بلیک وارنٹس پر دستخط کے لئے آمادہ نہیں تھا۔ بالاخر 28 سالہ مجسٹریٹ نواب محمد احمد خان قصوری بلیک وارنٹ پر دستخط کرنے پر رضامند ہو گئے۔ کہا جاتا ہے کہ رہائی کے بعد جب ولی خان کی ضیا الحق سے ملاقات ہوئی تو تب یہ سوال بھی زیرِ بحث آیا کہ حسبِ وعدہ 90 روز کے اندر اکتوبر 1977 میں دوبارہ الیکشن ہونے چاہئیں یا پہلے کچھ ضروری اصلاحات کی جائیں۔

اس موقع پر نواب محمد احمد خان کے قتل کی سربمہر ایف آئی آر کو زندہ کیا گیا۔ لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے سزاِ موت کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ کے ریویو فیصلے میں کہا گیا کہ اس کیس کے زیادہ تر ثبوت مارشل لا دور میں جمع کیے گئے مگر اس سے ثبوتوں کی صحت پرکوئی اثر نہیں پڑتا۔ ذوالفقار علی بھٹو اور ایف ایس ایف کے ایک ڈائریکٹر میاں محمد عباس، صوفی غلام مصطفی، ارشد اقبال کی سزائے موت برقرار رکھی گئی۔ سات رکنی بنچ کے چار ججوں نے وعدہ معاف گواہوں کے بیانات کی صحت تسلیم کر لی۔ تین نے ان بیانات کو ناقص قرار دے کر مسترد کر دیا۔ بعد میں ایک جج جسٹس نسیم حسن شاہ نے اعتراف کیا کہ ججوں پر بھٹو کو سزا دینے کے معاملے میں اوپر سے بہت دباؤ تھا۔44 برس بعد اسی سپریم کورٹ نے رولنگ دی کہ بھٹو کیس کے فیصلے میں ناقص انصاف ہوا ہے تاہم اسے دوبارہ نہیں کھولا جا...

اب رہ گیا نو مئی کا قصہ جس میں عمران خان کو مرکزی سازشی ثابت کرنا مقصود ہے اور اگر یہ ثابت ہو جاتا ہے تو پھر ان پر آرمی ایکٹ کے تحت خصوصی فوجی عدالت میں بھی مقدمہ چلا کے تیز رفتار انصاف کیا جا سکتا ہے۔ یہ ہم نہیں کہہ رہے بلکہ ریٹائرڈ جنرل فیض حمید کی حراست اور ان کا کورٹ مارشل شروع ہونے کے بعد عمران خان ان خدشات کا برملا اظہار کر رہے ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

وسعت اللہ خان کی تحریر: پاکستان کے غدار محبِ وطنوسعت اللہ خان کی تحریر: پاکستان کے غدار محبِ وطنتحریکِ انصاف کو کالعدم قرار دینے کی کوشش کو ’فتنے‘ کا تشفی بخش حل سمجھا جا رہا ہے حالانکہ سپریم کورٹ کی نظر میں وہ فتنہ نہیں بلکہ ایک جائز سیاسی پارٹی ہے۔ مسلم لیگ کا تو خیر سمجھ میں آتا ہے مگر پیپلز پارٹی بھی 56 برس میں بیسیوں سیاسی زخم کھانے کے باوجود اگر کچھ سیکھی تو یہ...
Baca lebih lajut »

’جنرل صاحب سدا سلامت رہیں‘: وسعت اللہ خان کی خصوصی تحریر’جنرل صاحب سدا سلامت رہیں‘: وسعت اللہ خان کی خصوصی تحریرستتر برس قبل فوجی قیادت کو لگتا تھا کہ ہم صرف شمال کی طرف سے بڑھتے ہوئے کیمونسٹ خطرے اور مشرق میں موجود انڈین خطرے کو دیکھیں گے، باقی کام نیا ملک بنانے والے سیاستدان اور عوام سنبھال لیں گے مگر دونوں ہی ان بنیادی توقعات پر پورا نہ اتر سکے۔ ۔ وہ دن اور آج کا دن مجال ہے فوجی قیادت کو ریاست سازی کے کام سے فرصت کا ایک لمحہ بھی نصیب ہوا...
Baca lebih lajut »

عمران خان نے جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کی کال دینےکا اعتراف کرلیاعمران خان نے جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کی کال دینےکا اعتراف کرلیاٹیکنوکریٹ سیٹ اپ لانے سے بہتر ہے مارشل لاء لگادیں، ویسے بھی غیر اعلانیہ مارشل لاء نافذ ہے، عمران خان
Baca lebih lajut »

ہم فوج کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، بانی پی ٹی آئی عمران خانہم فوج کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، بانی پی ٹی آئی عمران خانمیں نے فوج پر کبھی الزام نہیں لگائے صرف تنقید کی ہے، عمران خان
Baca lebih lajut »

خلیل الرحمان کی ویڈیوز لیک ہونے کے بعد انکی بیٹی ٹرولرز کے نشانے پر، سبینہ فاروق پھٹ پڑیںخلیل الرحمان کی ویڈیوز لیک ہونے کے بعد انکی بیٹی ٹرولرز کے نشانے پر، سبینہ فاروق پھٹ پڑیںصارفین حجاب کو کیوں بُلی کررہے ہیں؟ اس سب کا اس کی زندگی پر اثر پڑ سکتا ہے، کیا مزہ آتا ہے دوسروں کی تکلیف سے محظوظ ہونے میں؟ اداکارہ کا سوال
Baca lebih lajut »

فیض حمید نے 9 مئی میں عمران کے ملوث ہونے کے ثبوت دیے، فیصل واوڈافیض حمید نے 9 مئی میں عمران کے ملوث ہونے کے ثبوت دیے، فیصل واوڈایہ فیض حمید کا مشورہ نہیں تھا تاہم عمران خان اس سارے کھیل کا حصہ تھے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 12:31:02