دنیا میں کوئی طاقت فلسطینیوں کو ہمارے آبا اجداد کی سرزمین سے نکال نہیں سکتی، بشمول غزہ کے، سفیر ریاض منصور
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریس نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو غزہ سے جبری بے دخل کرنا بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
انہوں نے کہا کہ غزہ کے مسئلے کا پرامن اور مستقل حل تلاش کیا جائے اور اس کے لیے سب کو بین الاقوامی قوانین کا احترام کرنا ہوگا۔ انتونیو گوتریس نے مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل پر زور دیتے ہوئے کہا کہ "ہمیں دو ریاستی حل کو دوبارہ تسلیم کرنا ہوگا۔ اس سے قبل گوتریس نے اردن کے بادشاہ عبد اللہ سے بھی خطے کی صورتحال پر بات چیت کی تھی، جس کے بعد فلسطینی اقوام متحدہ کے سفیر ریاض منصور نے کمیٹی میں کہا کہ بادشاہ عبد اللہ اگلے ہفتے واشنگٹن میں ٹرمپ کو عرب ریاستوں کی جانب سے ایک ہم آہنگ پیغام دیں گے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کراچی ائیرپورٹ پر صفائی کے ناقص انتظامات، عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزیسی اے اے آفیسرز ایسوسی ایشن نے کراچی ائیرپورٹ سے متعلق مراسلہ لکھ دیا
Baca lebih lajut »
کیا ٹرمپ بائیڈن سے بہتر ثابت ہوں گے؟غزہ میں ڈیڑھ سال سے فلسطینیوں کا قتل عام جاری ہے مگر افسوس کہ بائیڈن نیتن یاہو کو نہ روک سکے
Baca lebih lajut »
ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت کی پہلی ترجیحاتامریکی نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت کی پہلی ترجیحات میں امریکی سرحد پر سخت سیکیورٹی اور امیگریشن قوانین کو نافذ کرنا شامل ہے۔
Baca lebih lajut »
دھند کے باعث موٹروے کے مختلف سیکشنز ٹریفک کے لیے بندترجمان کے مطابق دھند میں لین ڈسپلن کی خلاف ورزی حادثات کا سبب بن سکتی ہے
Baca lebih lajut »
پاکستان کی پہلی سندھی فیچر فلم کے چرچے، جے پور فلم فیسٹیول میں پریمیئر ہوگافلم کی پروڈکشن میں تین بین الاقوامی فلم اسٹوڈیوز نے حصہ لیا ہے
Baca lebih lajut »
مسئلہ کشمیر: ایک دیرینہ تنازعیہ مضمون مسئلہ کشمیر کو اس کی تاریخی پس منظر، اقوام متحدہ کے کردار، ہندوستان اور پاکستان کے درمیان تناؤ اور کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی پر روشنی ڈالتا ہے۔
Baca lebih lajut »