ترجمان کے مطابق دھند میں لین ڈسپلن کی خلاف ورزی حادثات کا سبب بن سکتی ہے
ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق دھند کی شدت کے باعث لاہور ملتان موٹروے ، گوجرہ سے ملتان ، اور ملتان سے ظاہر پیر کے سیکشنز کو بند کر دیا گیا ہے۔
ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق یہ اقدام عوام کی حفاظت اور محفوظ سفر کو یقینی بنانے کے لیے یہ اقدامات کیے ہیں۔ ، لہٰذا شہریوں کو دن کے اوقات میں سفر کو ترجیح دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔ صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک دھند کے دوران بہترین سفری اوقات ہیں۔ ڈرائیورز کو ہدایت کی ہیں کہ دھند والی فوگ لائٹس کا استعمال یقینی بنائیں، تیز رفتاری سے گریز کریں اور اگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ رکھیں اور غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں۔
مسافروں کو کسی بھی مدد یا معلومات کے لیے موٹروے پولیس کی ہیلپ لائن 130 پر رابطہ کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔Jan 18, 2025 07:39 PMبلوچستان میں جنرل ایوب سے لے کرآج تک جبر و ظلم کا نظام ہے، مولانا ہدایت الرحمانسپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کا کیس ڈی لسٹ کردیاانٹرپرائز چیلنج پاکستان مقابلہ ڈہرکی کی ٹیم نے جیت لیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
دھند کی وجہ سے موٹروے سیکشنز بندملک کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث موٹروے کے مختلف سیکشنز کو بند کر دیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »
شدید دھند کی وجہ سے موٹروے سیکشنز بندموٹروے پولیس نے شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 2, ایم 3 اور ایم 4 کے مختلف سیکشنز کو بند کر دیا ہے۔
Baca lebih lajut »
شدید دُھند کے باعث موٹر وے کے مختلف سیکشنز ٹریفک کے لیے بندصبح 10 سے شام 6 بجے تک دھند کے موسم میں بہترین سفری اوقات ہیں
Baca lebih lajut »
پنجاب میں شدید دھند کے باعث موٹروے بندپنجاب میں شدید دھند کے باعث موٹروے کے مختلف سیکشنز کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ موٹروے پولیس کے ترجمان سید عمران احمد نے بتایا ہے کہ لاہور، ملتان اور دیگر اہم شہروں کے درمیان مختلف موٹرویز پر دھند کی شدت کے باعث ٹریفک کی روانی کو محفوظ بنانے کے لیے موٹرویز بند کر دی گئی ہیں۔
Baca lebih lajut »
لاہور، شدید دھند کے باعث موٹرویز کے مختلف سیکشنز بند، شہریوں کو احتیاط کی ہدایتدھند کے موسم میں صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک کا وقت محفوظ سفر کے لیے موزوں قرار دیا گیا ہے
Baca lebih lajut »
دھند کی شدت کے باعث موٹروے سیکشنز بندکئی موٹروے سیکشنز کو شدید دھند کی وجہ سے بند کر دیا گیا ہے تاکہ شہریوں کی محفوظ سفری سہولیات کو یقینی بنایا جا سکے۔
Baca lebih lajut »