غیر شادی شدہ لڑکیاں بھی بلڈ پریشر کا شکار، ایک ملی میٹر بی پی کیسے کم کیا جائے؟ ماہرین نے بتا دیا

Indonesia Berita Berita

غیر شادی شدہ لڑکیاں بھی بلڈ پریشر کا شکار، ایک ملی میٹر بی پی کیسے کم کیا جائے؟ ماہرین نے بتا دیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 70 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 63%

ماہرین امراض قلب کا کہنا ہے کہ 20 سال کی غیر شادی شدہ لڑکیاں بھی بلڈ پریشر کا شکار ہیں، 18 سال کی عمر کے بعد ہر دو سال میں بلڈ پریشر چیک کرایا جائے، اور 3 سال کی عمر میں سالانہ چیک اپ کے لیے بچوں کا بلڈ پریشر لازمی چیک کرایا جائے

خاتون کو دیوہیکل پالتو کتوں نے حملہ کرکے ہلاک کردیاکراچی: ۔

ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے معین آڈیٹوریم میں بلڈ پریشر کے عالمی دن کے سلسلے میں منعقدہ سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے ماہرین امراض قلب نے کہا کہ 42 فی صد بلڈ پریشر میں مبتلا افراد دوائیں استعمال نہیں کرتے، یہ جانتے ہوئے بھی کہ وہ بلڈ پریشر کے مریض ہیں وہ احتیاط نہیں برتتے، جب کہ صرف ایک کلو وزن کم کر کے ایک ملی میٹر بلڈ پریشر کم کیا جا سکتا ہے۔

ڈاؤ یونیورسٹی کارڈیالوجی ڈپارٹمنٹ کے سربراہ پروفیسر نواز لاشاری نے کہا کہ دنیا میں بلڈ پریشر سے سالانہ 17.5 ملین لوگ موت کا شکار ہوتے ہیں، اس کے باوجود لوگ اس بات کو اہمیت نہیں دیتے کہ یہ کتنی خطرناک بیماری ہے۔ڈاکٹر طارق فرمان نے کہ 2025 میں عالمی سطح پر 1.

ہائی بلڈ پریشر سے خون کی شریانوں اور جسمانی اعضا کو نقصان پہنچتا ہے، جتنا زیادہ اور جتنی دیر تک بلڈ پریشر بے قابو رہتا ہے اتنا ہی زیادہ نقصان پہنچتا ہے، اس لیے ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈبلیو ایچ او کے مطابق 18 سال کی عمر کے بعد ہر دو سال میں بلڈ پریشر چیک کرایا جائے۔ ماہرین امراض قلب نے بتایا کہ ہمیں بلڈ پریشر کو عمر کے ساتھ نہیں جوڑنا چاہیے، کیوں کہ ہماری نوجوان نسل بڑی تعداد میں اس مرض کا شکار ہے، جس میں 20 سال کی غیر شادی شدہ لڑکیاں بھی شامل ہیں، اس حوالے سے پاکستان میں اس وقت حالت بہت تشویش ناک ہے۔ان کا کہنا تھا کہ یہ بیماری نہ صرف دل کے دورے کا سبب بنتی ہے، بلکہ گردوں کو بھی نقصان پہنچاتی ہے، جس سے گردے خراب ہو جاتے ہیں۔ دماغ کی شریانوں کو نقصان پہنچتا ہے اور فالج ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے، آنکھوں کے اعصاب پر اثر پڑتا ہے، جس سے بینائی ختم ہوتی ہے۔ ہائی بلڈ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ٹی20 ورلڈکپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کو کتنا انعام ملے گا؟ محسن نقوی نے اعلان کردیاٹی20 ورلڈکپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کو کتنا انعام ملے گا؟ محسن نقوی نے اعلان کردیاچیئرمین پی سی بی نے میگا ایونٹ سے قبل کھلاڑیوں پر خرانے کا منہ کھول دیا
Baca lebih lajut »

کیا کومیلا وکٹورینز کی اونر پی ایس ایل میں ٹیم خرید سکتی ہیں؟کیا کومیلا وکٹورینز کی اونر پی ایس ایل میں ٹیم خرید سکتی ہیں؟پی سی بی نے گیارہویں ایڈیشن کیلئے دو نئی ٹیموں کے اضافے کا اعلان کیا تھا
Baca lebih lajut »

جب شادی کی انگوٹھی گُم ہوئی تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ؟ فہیمہ اعوان نے راز کی بات بتا دیجب شادی کی انگوٹھی گُم ہوئی تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ؟ فہیمہ اعوان نے راز کی بات بتا دیشادی کے شروع دنوں میں اکثر لڑکیاں لااُبالی یا غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کرتی ہیں اس کی وجہ یہ بھی ہوسکتی ہے کہ میکے میں وہ ذمہ داریاں
Baca lebih lajut »

توشہ خانہ کیس: بشریٰ بی بی کے بعد بانی پی ٹی آئی نے بھی نئی انکوائری چیلنج کردیتوشہ خانہ کیس: بشریٰ بی بی کے بعد بانی پی ٹی آئی نے بھی نئی انکوائری چیلنج کردیاسلام آباد : بشریٰ بی بی کے بعد بانی پی ٹی آئی نے بھی توشہ خانہ سے متعلق نیب کی نئی انکوائری میں طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا۔
Baca lebih lajut »

چوری کیلیے 200 فضائی سفر کرنے والے چور کی گرفتاری کی دلچسپ کہانیچوری کیلیے 200 فضائی سفر کرنے والے چور کی گرفتاری کی دلچسپ کہانیپولیس نے ایک ایسا ملزم گرفتار کیا ہے جس نے چوری کے لیے فضا کا انتخاب کیا اور ایک سال میں 200 سفر کر کے جہازوں میں مسافروں کا سامان چوری کیا۔
Baca lebih lajut »

حماس نے سیز فائر پر اسرائیلی حکام کا جواب موصول ہونے کی تصدیق کردیحماس نے سیز فائر پر اسرائیلی حکام کا جواب موصول ہونے کی تصدیق کردیاسرائیلی جواب کا جائزہ لے کر اس پر کوئی بھی ردعمل دیا جائے گا: حماس
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 16:00:45