چوری کیلیے 200 فضائی سفر کرنے والے چور کی گرفتاری کی دلچسپ کہانی

Indonesia Berita Berita

چوری کیلیے 200 فضائی سفر کرنے والے چور کی گرفتاری کی دلچسپ کہانی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پولیس نے ایک ایسا ملزم گرفتار کیا ہے جس نے چوری کے لیے فضا کا انتخاب کیا اور ایک سال میں 200 سفر کر کے جہازوں میں مسافروں کا سامان چوری کیا۔

دل کی بیماری میں مبتلا بچے کو لگایا گیا 17.5 کروڑ کا انجکشنایسی مچھلی جس کے کاٹ لینے سے انسان موت مانگنے لگتا ہے

دہلی کے ڈپٹی کمشنر آف پولیس اوشا رنگنانی نے اندرا گاندھی ایئرپورٹ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ یہ چالاک ملزم اب پولیس کی تحویل میں ہے اور اس کو پہاڑ گنج کے اس علاقے سے گرفتار کیا گیا جہاں اس نے مبینہ طور پر چوری شدہ زیورات رکھے ہوئے تھے اور وہ اس مسروقہ مال کو ایک 46 سالہ شخص شرد جین کو بیچنے کی تیاری کر رہا تھے جس کو پولیس نے دہلی کے علاقے کیرل باغ سے گرفتار کر لیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ چوری کی ان پراسرار وارداتوں کا علم اس وقت ہوا جب گزشتہ تین ماہ کے دوران بھارت کی مختلف پروازوں میں...

انہوں نے بتایا کہ ابتدائی طور پر جعلی فون نمبر فراہم کیے جانے کے باوجود تکنیکی نگرانی کے ذریعے مشتبہ شخص کے اصل فون کا سراغ لگایا گیا جس نے گرفتاری کے بعد پولیس کو بتایا کہ وہ ایک سال تک ڈکیتیاں کرتا رہا ہے۔ کپور نے پانچ وارداتوں میں ملوث ہونے اور چوری کی زیادہ تر رقم سے جوا کھیلنے کا اعتراف کیا اور اس کے خلاف چوری، جوا اور اعتماد کو ٹھیس پہنچانے سمیت 11 مقدمات دائر کیے گئے ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والوں کی گجرات کے مندر سے گرفتاری کی کہانیسلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والوں کی گجرات کے مندر سے گرفتاری کی کہانیپولیس نے سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کے معاملے میں فلمی انداز میں اپنے جاسوسوں کے نیٹ ورک کو الرٹ کیا اور پھر اس معاملے میں مہاراشٹر سے ملحق ریاست گجرات کے ایک مندر سے دو نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
Baca lebih lajut »

کے الیکٹرک کی بجلی کی قیمت میں 19 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواستکے الیکٹرک کی بجلی کی قیمت میں 19 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست7ماہ کیلیے بجلی کی قیمت میں اضافے اور 2ماہ کیلیے کمی کی درخواست کی گئی ہے
Baca lebih lajut »

ٹائیٹینک کے مسافر کی سونے کی پاکٹ واچ نو لاکھ پاؤنڈ میں نیلامٹائیٹینک کے مسافر کی سونے کی پاکٹ واچ نو لاکھ پاؤنڈ میں نیلامیہ گھڑی ٹائیٹینک پر سفر کرنے والے ایک مسافر جان جیکب ایسٹر کی تھی اور اس کی نیلامی کا تخمینہ 150,000 پاؤنڈ لگایا گیا تھا۔
Baca lebih lajut »

سولر پینل لگانے والوں کیلئے بڑی خبر، کم دھوپ میں زیادہ بجلیسولر پینل لگانے والوں کیلئے بڑی خبر، کم دھوپ میں زیادہ بجلیگھروں کی چھتوں پر لگائے جانے والے سولر پینلز کی کارکردگی میں اضافے کیلیے محققین نے نیا اور آسان طریقہ متعارف کرا دیا جس کی مدد سے کم دھوپ
Baca lebih lajut »

ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں اور دوسروں سے بھی یہی توقع رکھتے ہیں، آرمی چیفہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں اور دوسروں سے بھی یہی توقع رکھتے ہیں، آرمی چیفآزادی اظہار رائے کی حدود پامال کرنے والے دوسروں پر انگلیاں نہیں اٹھا سکتے، جنرل عاصم
Baca lebih lajut »

ترکیہ: نامعلوم شخص کے مذاق نے ریسٹورنٹس کی ناک میں دم کر دیاترکیہ: نامعلوم شخص کے مذاق نے ریسٹورنٹس کی ناک میں دم کر دیاایک ہی فلیٹ کی عمارت کے سامنے دو درجن سے زائد ڈلیوری کرنے والے جمع ہوگئے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 10:17:19