سولر پینل لگانے والوں کیلئے بڑی خبر، کم دھوپ میں زیادہ بجلی

Indonesia Berita Berita

سولر پینل لگانے والوں کیلئے بڑی خبر، کم دھوپ میں زیادہ بجلی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

گھروں کی چھتوں پر لگائے جانے والے سولر پینلز کی کارکردگی میں اضافے کیلیے محققین نے نیا اور آسان طریقہ متعارف کرا دیا جس کی مدد سے کم دھوپ

مٹن کے نام پر ’انسانی گوشت‘ کھلانے والے ہوٹل مالکان کیسے پکڑے گئے؟ سنسنی خیز سچی کہانی میں زیادہ بجلی اسٹور کی جاسکتی ہے۔کینیڈا کی اوٹاوا یونیورسٹی کے محققین نے سولر پینلز کی کارکردگی کو بڑھانے کے لیے ایک سادہ لیکن مؤثر طریقہ دریافت کرلیا ہے۔

انہوں نے دریافت کیا کہ شمسی پینلز کے نیچے ریفلیکٹو سرفیس رکھنے سے توانائی کی پیداوار میں اضافہ اور زیادہ روشنی جذب کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔اوٹاوا یونیورسٹی کے مطابق محققین نے پینلز کے نیچے ”مصنوعی گراؤنڈ ریفلیکٹرز“ یا انتہائی عکاس سفید سطحوں کو رکھ کر شمسی توانائی کی ٹیکنالوجی کو بہتر بنایا۔ محققین کا دعویٰ ہے کہ اس سادہ سی ایڈجسٹمنٹ کی وجہ سے توانائی کی پیداوار میں 4.5 فیصد اضافہ ہوگا۔ یعنی کم دھوپ میں بھی زیادہ بجلی اسٹور کی جا سکے گی۔

تحقیقاتی ٹیم میں شامل ایک محقق کا کہنا تھا کہ ان ریفلیکٹرز کو براہ راست سولر پینلز کے نیچے رکھنا چاہیے تاکہ زیادہ سے زیادہ فائدہ ہو، نہ کہ اسے قطاروں کے درمیان لگایا جائے۔مٹن کے نام پر ’انسانی گوشت‘ کھلانے والے ہوٹل مالکان کیسے پکڑے گئے؟ سنسنی خیز سچی کہانی

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

مصنوعی ذہانت کے سبب توانائی کی کھپت میں اضافے کا خطرہمصنوعی ذہانت کے سبب توانائی کی کھپت میں اضافے کا خطرہ2026 میں مصنوعی ذہانت کی صنعت میں بجلی کی کھپت 2023 کے مقابلے میں کم از کم 10 گُنا زیادہ متوقع ہے
Baca lebih lajut »

سولر سسٹم لگوانے والوں کیلئے بجلی کا یونٹ کتنا مہنگا کیا جائے گا؟ ایسی تجویز ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سولر سسٹم استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بجلی کم از کم تین روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری کرلی گئی، وفاقی حکومت سولر سسٹم پر منتقل ہونے والوں کے لیے مجموعی میٹرنگ متعارف کرائے گی۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے گھریلو یا کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دے دی۔وزارت...
Baca lebih lajut »

پاکستان میں سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار کرلی ...اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے ’سولر پینل لوکل مینوفیکچرنگ اینڈ الائیڈ ایکوئپمنٹ‘ پالیسی کے مسودے کو حتمی شکل دے دی ہے جس کے تحت مینوفیکچررز کو10 سال کیلئے کچھ مراعات دی جائیں گی، جس میں لوکلائزیشن کو فروغ دینے کے لیے تیار سامان کی درآمد پر ٹیرف کا نفاذ بھی شامل ہے۔ آج نیوز کے مطابق باخبر ذرائع نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ خصوصی سرمایہ کاری...
Baca lebih lajut »

سولر پر ٹیکس، ناصر شاہ نے وزیراعظم سے کیا درخواست کی؟سولر پر ٹیکس، ناصر شاہ نے وزیراعظم سے کیا درخواست کی؟کراچی: پیپلزپارٹی کے رہنما ناصر حسین شاہ نے وزیراعظم شہباز شریف سے سولر پینل پر ٹیکس نہ لگانے کی درخواست کردی۔
Baca lebih lajut »

سولر پینلز کی قیمتوں میں کمی لیکن کونسی پلیٹ کتنے لاکھ روپے سستی ہوئی؟ مزید ...کراچی (ویب ڈیسک) ملک بھر میں سولر پینل کی قیمتوں میں مزید کمی کردی گئی، 2022 میں 80 روپے فی واٹ ملنے والی پلیٹ کی قیمت 37 روپے فی واٹ ہوگئی اور 5 کلو واٹ سولر سسٹم کی قیمت 2022کے مقابلے میں 2 لاکھ 15ہزار جب کہ 10 کلو واٹ سسٹم کی قیمت 4 لاکھ30 ہزار روپے تک گرگئی تاہم سولر سسٹم کے لیے ضروری انورٹرز اور بیٹریز کی قیمت کم نہ ہوئی۔ سولر پینل ڈیلرز کے...
Baca lebih lajut »

بجلی کے بلوں میں اب بڑی بچت ممکن ہوگی، پرنٹ ایبل سولر پینلز تیارسائنسدانوں نے ہلکے وزن کے ایسے سولر پینلز کی تیاری میں پیشرفت کی ہے جن کو پرنٹ کیا جا سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے کامن ویلتھ سائنٹیفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ آرگنائزیشن ( سی ایس آئی آر او) کے سائنسدانوں نے یہ پیشرفت کی،انہوں نے پتلے اور لچکدار سولر سیلز کو پرنٹ کرنے کی تکنیک میں کامیابی حاصل کی جن کو عمارات، گاڑیوں، ملبوسات اور وئیر ایبل...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 07:41:22