پی سی بی نے گیارہویں ایڈیشن کیلئے دو نئی ٹیموں کے اضافے کا اعلان کیا تھا
کیا کومیلا وکٹورینز کی اونر پی ایس ایل میں ٹیم خرید سکتی ہیں؟موبائل فونز، ٹیلی کام مصنوعات کی درآمدات میں 438 فیصد اضافہسیمنٹ فیکٹری جعلی سیلز ٹیکس انوائس فراڈ میں ملوثبنگلہ دیش پریمئیر لیگ کی معروف فرنچائز کومیلا وکٹورینز کی مالکن نفیسہ کمال کی پاکستان سپر لیگ میں ٹیم خریدنے کی خبریں زور پکڑنے لگیں۔
رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ کوئی تعجب کی بات نہیں کہ ٹیموں میں سے ایک کو یا تو “سیالکوٹ وکٹورینز” یا “فیصل آباد وکٹورینز” کے نام سے جانا جائے گا۔بی پی ایل کی واحد فرنچائز رنگپور رائیڈرز کی ذیلی فرنچائز، اٹلانٹا رائیڈرز بھی کھیلتی ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پی ایس ایل10؛ آئی پی ایل سے ٹکراؤ کی صورت میں کیا فائدے مل سکتے ہیں؟دنیا بھر کے بورڈز کی جانب سے آئی پی ایل ونڈو کے دوران بین الااقوامی میچز شیڈول نہیں رکھے جاتے
Baca lebih lajut »
کولکتہ نائٹ رائیڈرز ٹیم کے جہاز کا رُخ 2 بار کیوں موڑا گیا؟آئی پی ایل کی فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی ٹیم کا جہاز کا رخ ایک بار نہیں بلکہ دو بار موڑا گیا جس کے باعث کھلاڑیوں میں تشویش پیدا ہو گئی۔
Baca lebih lajut »
ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4دہشتگرد ہلاکدہشت گرد علاقے میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں سرگرم رہے، آئی ایس پی آر
Baca lebih lajut »
بنگلورو کے پلے آف مرحلے میں پہنچنے کے بعد کوہلی کا اہم پیغامسپراسٹار بیٹر ویرات کوہلی نے اپنی ٹیم رائل چیلنجرز بنگلورو کے آئی پی ایل کے پلے آف مرحلے میں پہنچنے پر اہم پیغام جاری کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
جمعرات سے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکانمذکورہ امدادی منصوبوں پر ابتدائی تخمینوں کے مطابق بین الاقوامی منڈی میں پی او ایل مصنوعات کی گزشتہ 10دنوں کی تجارت کو مدنظر رکھتے ہوئے کام کیا گیا ہے
Baca lebih lajut »
خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 11 دہشتگرد ہلاکآئی ایس پی آر کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا گیا۔
Baca lebih lajut »