31 اکتوبر کی ڈیڈ لائن، یکم نومبر سے کریک ڈاؤن کا آغاز، ڈی پورٹ سمیت جائیداد ضبط کرلی جائے گی، اپیکس کمیٹی میں فیصلے
قومی ایپکس کمیٹی نے پاکستان میں غیرقانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کا حتمی فیصلہ کرتے انہیں پاکستان چھوڑنے کے لیے یکم نومبر کی ڈیڈ لائن دے دی۔
پاکستان میں صرف ’’پروف آف رجسٹریشن‘‘ کے حامل افغان مہاجرین سکونت کے اہل ہوں گے۔ افغان شہری قانونی طور پر اجراء کردہ ڈیجیٹائزڈ “ای-تزکیرہ” پر ہی پاکستان کا سفر کر سکیں گے۔ باقاعدہ قانونی ویزا کے حامل افغان شہری بھی پاکستان کا سفر کرنے کے اہل ہوں گے۔ پاکستان میں مقیم تمام غیرقانونی افغان مہاجرین، شہریوں کو بھی ممکنہ ڈیڈ لائن تک اپنے ملک واپس جانا ہو گا۔پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکی شہریوں کو 31 اکتوبر 2023ء تک پاکستان چھوڑنے کے لیے خبردار کیا جاتا...
یکم نومبر 2023ء کے بعد پاکستان میں غیر قانونی طور پر رہائش پذیر غیرملکیوں کو رہائش فراہم کرنے یا سہولیات فراہم کرنے والے کسی بھی پاکستانی شہری یا کمپنی کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ ویب پورٹل اور یو اے این ہیلپ لائن پر پاکستان میں مقیم غیر ملکی افراد کی غیر قانونی رہائش یا کاروبار کرنے والے کے بارے میں معلومات فراہم کی جا سکتی ہیں۔
منشیات کی روک تھام کیلئے نیشنل کاؤنٹر نارکوٹکس کنٹرول سینٹر قائم کیا جا رہا ہے یہ سینٹر منشیات کی روک تھام میں کوششوں کی ہم آہنگی اور انٹیلی جنس معلومات کی فراہمی یقینی بنائے گا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
غیرقانونی طور پر مقیم غیرملکیوں سے متعلق اہم فیصلہمزید پڑھیں
Baca lebih lajut »
غیرقانونی طور پر مقیم غیرملکیوں سے متعلق اہم فیصلہمزید پڑھیں
Baca lebih lajut »
حالات مزید کشیدہ بھارت نے کینیڈا کے 40 سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دیدیانئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بھارت نے کینیڈکے 40 سفارتکاروں کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا ہے ۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق بھارت اور کینیڈا کے
Baca lebih lajut »
اسمگلنگ ناقابل قبولفوجی اہلکار ملوث ہوئےتو کورٹ مارشل ہوگانگران وفاقی وزیرِ داخلہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نگران وفاقی وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ اب ریاست غیر قانونی کام، حوالہ ہنڈی پر سختی سے نمٹے گی، اسمگلنگ اونٹوں
Baca lebih lajut »
افغان طالبان کی جانب سے پاکستان اور داعش کا گٹھ جوڑ دکھانے کی بھونڈی کوششافغان طالبان نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان نے اپنی عوام کو داعش سے قتل کراکر سیاسی فوائد حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے
Baca lebih lajut »
افغان طالبان کی جانب سے پاکستان اور داعش کا گٹھ جوڑ دکھانے کی بھونڈی کوششافغان طالبان نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان نے اپنی عوام کو داعش سے قتل کراکر سیاسی فوائد حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے
Baca lebih lajut »