اسمگلنگ ناقابل قبولفوجی اہلکار ملوث ہوئےتو کورٹ مارشل ہوگانگران وفاقی وزیرِ داخلہ

Indonesia Berita Berita

اسمگلنگ ناقابل قبولفوجی اہلکار ملوث ہوئےتو کورٹ مارشل ہوگانگران وفاقی وزیرِ داخلہ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نگران وفاقی وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ اب ریاست غیر قانونی کام، حوالہ ہنڈی پر سختی سے نمٹے گی، اسمگلنگ اونٹوں

پر نہیں ٹرکوں پر ہو رہی تھی اور اس حوالے سے آرمی چیف نے کہا ہے کہ جو لوگ اسمگلنگ میں ملوث ہوں گے ان کا کورٹ مارشل ہو گا۔

سرفراز بگٹی نے کہا کہ چینی کی اسمگلنگ پر بھی ٹریک ریکارڈ کیا جائے گا اور اس مقصد کے لیے ہم نے مشترکہ ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں، ہم نے اب تک 2200 میٹرک ٹن گندم کی اسمگلنگ روکی۔ اُنہوں نے بتایا کہ ملک بھر میں منشیات کے خلاف بھی مہم چلارہے ہیں، انسداد منشیات عدالتوں کے مقدمات میں 80 فیصد سزائیں ہوئی ہیں، ہمارے پاس محدود وقت ہے اس لیے روز مرہ کی چیزوں پر توجہ ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

آرمی چیف نے کہا ہے اسمگلنگ میں ملوث اہلکاروں کا کورٹ مارشل ہوگا، وزیر داخلہآرمی چیف نے کہا ہے اسمگلنگ میں ملوث اہلکاروں کا کورٹ مارشل ہوگا، وزیر داخلہیہ کہنا غلط ہوگا اسمگلنگ میں سیکورٹی فورسز ملوث نہیں تھیں، سرفراز بگٹی
Baca lebih lajut »

مستونگ دھماکے میں ’را‘ ملوث ہے، نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹیمستونگ دھماکے میں ’را‘ ملوث ہے، نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹیاسلام آباد : نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ مستونگ دھماکے میں ’را‘ ملوث ہے لیکن دشمن سن لے ہم پسپا ہونے والے نہیں۔
Baca lebih lajut »

مستونگ دھماکے میں ’را‘ ملوث ہے، نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹیمستونگ دھماکے میں ’را‘ ملوث ہے، نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹیاسلام آباد : نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ مستونگ دھماکے میں ’را‘ ملوث ہے لیکن دشمن سن لے ہم پسپا ہونے والے نہیں۔
Baca lebih lajut »

پاکستانی روپے نے بہترین کارکردگی میں دنیا بھر کی کرنسیوں کو پیچھے چھوڑ دیاپاکستانی روپے نے بہترین کارکردگی میں دنیا بھر کی کرنسیوں کو پیچھے چھوڑ دیاپاکستان کرنسی نے ستمبر کے مہینے میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دنیا بھر کی کرنسیوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ڈالر کی غیر قانونی تجارت، اسمگلنگ، سٹے بازی کے
Baca lebih lajut »

حساس اداروں کے آپریشن میں 800 افغان باشندےگرفتارحساس اداروں کے آپریشن میں 800 افغان باشندےگرفتاروفاقی دارالحکومت میں سی ٹی ڈی نے حساس اداروں کے ہمراہ سرچ آپریشن کے دوران 800 افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد
Baca lebih lajut »

ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کو تباہ کرنے پر تُلے ہوئے ہیں؛ جوبائیڈنڈونلڈ ٹرمپ امریکا کو تباہ کرنے پر تُلے ہوئے ہیں؛ جوبائیڈنسابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دھوکا دہی کیس میں نیویارک کورٹ میں پیش ہوں گے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-06 12:49:01