وفاقی دارالحکومت میں سی ٹی ڈی نے حساس اداروں کے ہمراہ سرچ آپریشن کے دوران 800 افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد
میں سی ٹی ڈی نے حساس اداروں کے ہمراہ سرچ آپریشن کیا، اس دوران 800 افغان باشندوں کو گرفتار کیا گیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق آپریشن بہارہ کہو، ترنول، مہرآبادیاں، گولڑہ اور شمس کالونی میں کیا گیا، اور اس دوران پکڑے گئے 400 افغان باشندوں کو دستاویزات ہونے پر رہا کر دیا گیا، جب کہ شناختی دستاویز نہ ہونے پر 375 افغان باشندوں کو
حراست میں لے لیا گیا ہے۔حکام کے مطابق 25 افغان باشندوں کی دستاویزات کی تصدیق تک ان کو حراست میں رکھا گیا ہے، 375 افغان باشندوں کو کارروائی مکمل ہونے پر بارڈر پار بھیجا جائےگا۔ آپریشن سے قبل خفیہ معلومات کی بنا پر لسٹیں بھی مرتب کی گئیں۔کئی جرائم پیشہ افغان باشندوں کی نشاندھی بھی ہوئی ہے آنے والے دنوں میں آپریشن میں مزید تیزی آئے گی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
افغانستان کا بھارت میں سفارت خانہ بند کرنے کا اعلانافغان عبوری حکومت نےبھارت میں سابق حکومت کے دور کا افغان سفارت خانہ بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔رپورٹ کے مطابق بھارت میں افغان سفارت خانہ جو سابق
Baca lebih lajut »
افغانستان نے عدم تعاون پر بھارت میں اپنا سفارتخانہ بند کر دیاافغانستان نے بھارت کے عدم تعاون کے باعث نئی دلی میں واقع افغان سفارتخانے کو بند کرنے کا اعلان کر دیا۔افغان سفارتخانے کی جانب سے بھارتی وزارت داخلہ
Baca lebih lajut »
حدیقہ کیانی نے سیلاب کے بعد بلوچستان میں گھروں کی تعمیر نو کا ہدف پورا كرلیامعروف گلوکارہ اور اداکارہ حدیقہ کیانی نے اعلان کیا ہے کہ لوگوں اور مختلف اداروں کے تعاون سے صوبہ بلوچستان میں سیلاب سے تباہ ہوجانے والے ایک گاؤں میں نئے گھر
Baca lebih lajut »
چترال حملے میں ملوث 200 سے زائد ٹی ٹی پی دہشت گرد گرفتارکابل : افغان طالبان نے چترال حملے میں ملوث 200 سے زائد کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔
Baca lebih lajut »
چترال حملے میں ملوث 200 سے زائد ٹی ٹی پی دہشت گرد گرفتارکابل : افغان طالبان نے چترال حملے میں ملوث 200 سے زائد کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔
Baca lebih lajut »
پاکستان میں مقیم غیرقانونی افغان شہری: ’گھر سے نکلتا ہوں تو یہی خوف ہوتا ہے کہ پولیس گرفتار نہ کر لے‘وزارت داخلہ کے مطابق وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے دیگر شہروں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اُن افغان باشندوں کے خلاف کارروائیاں شروع کر رکھی ہیں جو مبینہ طور پر شدت پسند اور جرائم پیشہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے ساتھ ساتھ پاکستان میں رہنے کے لیے درکار کوئی دستاویزی ثبوت نہیں رکھتے ہیں۔
Baca lebih lajut »