پاکستانی روپے نے بہترین کارکردگی میں دنیا بھر کی کرنسیوں کو پیچھے چھوڑ دیا

Indonesia Berita Berita

پاکستانی روپے نے بہترین کارکردگی میں دنیا بھر کی کرنسیوں کو پیچھے چھوڑ دیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان کرنسی نے ستمبر کے مہینے میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دنیا بھر کی کرنسیوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ڈالر کی غیر قانونی تجارت، اسمگلنگ، سٹے بازی کے

خلاف کریک ڈاؤن، انتظامی اقدامات اور اسٹیٹ بینک کی جانب سے اصلاحات کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے۔ستمبر میں پاکستانی کرنسی کی کار کردگی بہترین رہی اور روپے نے دنیا بھر کی کرنسیوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔عالمی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایک ماہ میں ڈالر کے مقابلے پر پاکستانی کرنسی میں 6.

2 فیصد بہتری آئی ہے، ستمبر میں پاکستانی روپیہ دنیا کی نمبر ون کرنسی رہا۔یاد رہے کہ حکومتی اقدامات کے باعث گزشتہ 20 روز کے بعد امریکی ڈالر اپنی سب سے زیادہ قدر سے 17 روپے سے زائد نیچے آ چکا ہے۔دوسری جانب عالمی مالیاتی فنڈ نے ہدف سے زیادہ محصولات جمع کرنے پر ایف بی آر کی کارکردگی پر اطمیان کا اظہار کیا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

فلم 'اینیمل': رنبیر کپور نے انیل کپور سے 35 گنا زیادہ معاوضہ لیافلم 'اینیمل': رنبیر کپور نے انیل کپور سے 35 گنا زیادہ معاوضہ لیافلم ’اینیمل‘ یکم دسمبر 2023 کو پوری دنیا میں ریلیز کی جائے گی
Baca lebih lajut »

امریکی حکومت کے شٹ ڈاؤن کا خطرہ ٹل گیاامریکی حکومت کے شٹ ڈاؤن کا خطرہ ٹل گیاامریکی ایوان نمائندگان نے حکومتی اخراجات کا بل منظور کرلیا، ایوان میں 209 ڈیموکریٹس اور 126 ریپبلکنز نے بل کی حمایت میں ووٹ دیا۔امریکی میڈیا کے مطابق
Baca lebih lajut »

سیاسی عدم استحکام کی بنیاد کس نے رکھی؟اپنوں کی ملی بھگت نے نواز شریف کی سیاست کو بستر مرگ پر پہنچا دیا: حفیظ اللہ نیازی کھل کر بول پڑےلاہور ( خصوصی رپورٹ ) وطن عزیز میں آج جو سیاسی عدم استحکام ہے اُس کی بنیاد  کس نے رکھی ؟ اپنے ہی رہنماؤں کی ملی بھگت نے نواز شریف کی سیاست کو بستر مرگ
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-04 07:54:41