افغان طالبان نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان نے اپنی عوام کو داعش سے قتل کراکر سیاسی فوائد حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے
کی گئی، 12 ربیع الاول کے موقع پر پاکستان کے مختلف مقامات پر سفاکانہ حملے کیے گئے، جس پر افغانستان نے حملوں کے ذمہ داروں کو کٹہرے میں لانے کی بجائے پاکستان پرالزام لگادیا۔
الزام افغان عبوری حکومت کے قریب سمجھے جانیوالے ٹوئٹر اکاؤنٹ ”المرساد“سے لگایا گیا کہ پاکستان نے اپنی عوام کو داعش سے قتل کراکر سیاسی فوائد حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ افغان طالبان کی جانب سے الزام میں دعویٰ کیا گیا کہ افغان عبوری حکومت نے داعش کی کارروائیوں سے متعلق معلومات شیئر کی تھیں، معلومات پاکستان اور ایران سے شیئر کی گئیں تھیں۔
افغان طالبان نے 2021 میں بگرام جیل سے داعش کےسیکڑوں جنگجوؤں کو رہا کیا تھا ، اس اقدام سے داعش کا افغانستان میں کمزور انتظامی ڈھانچہ پھر سے مضبوط ہوگیا ہے۔ افغان صوبوں ننگرہار،کنڑاورنورستان سے پاکستان میں دہشت گردی ہوتی ہے، پاکستان آرمی نے داعش کے خلاف اپنی سرزمین پر سینکڑوں آپریشن کئے ، اب افغانستان کوچاہئے کہ الزام تراشی کے بجائے دہشت گرد تنظیموں کیخلاف کارروائی کرے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
افغان طالبان کی جانب سے پاکستان اور داعش کا گٹھ جوڑ دکھانے کی بھونڈی کوششافغان طالبان نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان نے اپنی عوام کو داعش سے قتل کراکر سیاسی فوائد حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے
Baca lebih lajut »
افغانستان نے عدم تعاون پر بھارت میں اپنا سفارتخانہ بند کر دیاافغانستان نے بھارت کے عدم تعاون کے باعث نئی دلی میں واقع افغان سفارتخانے کو بند کرنے کا اعلان کر دیا۔افغان سفارتخانے کی جانب سے بھارتی وزارت داخلہ
Baca lebih lajut »
نواز شریف اور ترقی کو روکنے والا آج کوڑے دان میں پڑا ہےمریم نوازلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور ملک کی ترقی کو روکنے والا آج
Baca lebih lajut »
نوازشریف پاکستان کو بحرانوں سے نکالنے آ رہے ہیں: مریم نوازلاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر و سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نوازشریف پاکستان کی معیشت بحال اور دہشتگردی کا خاتمہ کریں گے۔پاکستان
Baca lebih lajut »
ماہرہ خان کی آج شادی؟ خبریں گردش کرنے لگیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لالی وڈ اداکارہ ماہرہ خان کی شادی سے متعلق خبریں گردش کر رہی ہیں تاہم اداکارہ کی جانب سے کوئی تصدیق سامنے نہیں آئی۔
Baca lebih lajut »
واٹس ایپ کا نیا ریپلائی فیچر آزمائش کے لیے پیشفیچر کی مدد سے صارفین تصویر، ویڈیو اور جِف کا فوری جواب دے سکیں گے
Baca lebih lajut »